جگتیال میں کانگریس کے اقلیتی قائدین کی جانب سے گری ناگابھوشنم کی تہنیت
- Humera Amreen
- Sep 23, 2022
- 1 min read
Congratulation to Gari Nagabhushanam by Congress Minority Leaders in Jagatial

جگتیال کے سینئر کانگریس لیڈر و سابق چیئرمین بلدیہ جگتیال گری ناگابھوشنم کو تلنگانہ کانگریس کمیٹی کا رکن مقرر کئے جانے پر جگتیال کانگریس کے اقلیتی قائدین نے ناگابھوشنم سے ملاقات کرتے ہوئے انھیں مبارکباد دی اور تہنیت پیش کی ۔اس موقع پر سابق کونسلر منیر الدین منا، نیہال، اعجاز، تاج الدین ریاض اور دیگر موجود تھے
Comments