top of page

تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک

Three laborers were killed in a train collision in Telangana's Padapalli district

ree

پداپلی _ 20 ستمبر

تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کتہ پلی میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ بنگلور سے دہلی جا رہی راجدھانی ایکسپریس نے مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چند دیگر مزدور بجی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ ریلوے پولیس نے تصدیق کی کہ حادثہ حسین میاں واگو کے مقام پر ٹریک کی مرمت کے دوران پیش آیا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page