top of page
Search


ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ
Fire incident in Waqarabad district حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پرگی گنج میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ٹی وی میکانک اور ٹیلرشاپ میں اچانک آگ لگ لگئی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈ کے عملہ نےآگ بجھانے کا کام کیا۔ دونوں دکانات میں رکھا پورا سامان جل کرخاکسترہوگیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگانے کی وجہہ ہے۔ فوری طورپرنقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا
Oct 19, 2022


تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڑ نے ریاست کے اگلے چیف منسٹر کے نام کا کیا انکشاف
Telangana Minister Srinivas Gaur revealed the name of the next Chief Minister of the state حیدرآباد _ 19 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے وزیر سیاحت سرینواس گوڑ نے انکشاف کیا کہ چندرشیکھرراو کے بعد ان کے فرزند تارک راماراو ( کے ٹی آر) ریاست کے چیف منسٹر بنیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کے ٹی آر تلنگانہ کے مستقبل کے چیف منسٹر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے ٹی آر کے پاس چیف منسٹر بننے کی تمام قابلیت موجود ہے۔ منوگوڑو ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد چیف منسٹر کے سی آر ، بی جے پی کا مقا
Oct 19, 2022


کاغذ نگر کے قریب پل منہدم
Bridge collapsed near Kaghaz Nagar عادل آباد _ 19 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر منڈل میں انداویلی کے قریب ایک پل منہدم ہو گیا۔پل کی خستہ حالت دیکھ کر ٹریفک پہلے ہی روک دی گئی تھی جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پداواگو تالاب میں پانی کی مقدار بڑھنے کی وجہ سے پل کے پلرس متاثر ہوئے تھے حال ہی میں تازہ بارشوں کی وجہ سے یہ پل گر گیا ۔ جس کی وجہ سے 42 دیہات میں ٹریفک کی آمدورفت ٹھپ ہوگئی ہے۔ اطلاع ملنے پر کاغذ نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ٹریفک کو مکمل طو
Oct 19, 2022


منوگوڑو ضمنی انتخاب میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا بڑا پلان
Chief Minister Chandrasekhar Rao's big plan in Manoguru by-election حیدرآباد 18 اکٹوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب ٹی آر ایس حکومت کے لئے وقار کا مسئلہ بن گیا ہے اور اس انتخاب میں پارٹی کی کامیابی کے لئے چیف منسٹر و صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو خود میدان میں اترنے والے ہیں ذرائع کے مطابق دہلی میں مقیم چندرشیکھرراو نے گزشتہ روز پارٹی کے اہم قائدین کے ساتھ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی انتخابی مہم اور بی جے پی کی سرگرمیوں سے تفصیلی واقفیت حاصل
Oct 19, 2022


25 تاریخ کو ہندوستان میں جزوی سورج
Partial solar eclipse in India on 25th حیدرآباد _ اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) اس مہینہ کی 25 تاریخ کو ہندوستان میں جزوی سورج گہن ہوگا۔گہن کا آغاز دوپہر میں ہوگا اور بیشتر مقامات سے اس کو دیکھا جاسکے گاتاہم انڈومان و نکوبار جزائر اور شمال مشرق کے بعض حصوں جیسے ایزال، امپھال، کوہیما، ایٹا نگر وغیرہ سے یہ دکھائی نہیں دے گا۔ سورج گہن کا اختتام ہندوستان میں دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ مغرب کے بعد ہوگا۔حیدرآباد میں سورج گہن کا وقفہ آغاز سے غروب آفتاب تک ہوگااور یہ وقفہ 48 منٹ 9 سکنڈ
Oct 19, 2022
bottom of page
