top of page

25 تاریخ کو ہندوستان میں جزوی سورج

Partial solar eclipse in India on 25th

ree

حیدرآباد _ اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

اس مہینہ کی 25 تاریخ کو ہندوستان میں جزوی سورج گہن ہوگا۔گہن کا آغاز دوپہر میں ہوگا اور بیشتر مقامات سے اس کو دیکھا جاسکے گاتاہم انڈومان و نکوبار جزائر اور شمال مشرق کے بعض حصوں جیسے ایزال، امپھال، کوہیما، ایٹا نگر وغیرہ سے یہ دکھائی نہیں دے گا۔ سورج گہن کا اختتام ہندوستان میں دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ مغرب کے بعد ہوگا۔حیدرآباد میں سورج گہن کا وقفہ آغاز سے غروب آفتاب تک ہوگااور یہ وقفہ 48 منٹ 9 سکنڈ ہوگا۔ جزوی سورج گہن کا آغاز 4.59 بجے ہوگا اور اختتام 5.45 بجے ہوگا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page