top of page
Search


پی جی میڈیکل کورسز کے ایڈمیشن کٹ آف میں 25 فیصد کی کمی، مرکز نے دی منظوری
25% reduction in admission cut-off for PG medical courses, approved by the Centre مرکزی حکومت نے پیر 17 اکتوبر کو پی جی میڈیکل کورسس میں 2022-23 کے لیے داخلے کے لیے کٹ آف مارکس کو کم کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہاں تک کہ گزشتہ تعلیمی سیشن کے لیے کی گئی پی جی کونسلنگ میں بڑی تعداد میں سیٹیں خالی رہ گئیں تھیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تمام زمروں میں کٹ آف مارکس میں 25 فیصد کی کمی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کی سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا ہ
Oct 18, 2022


بلقیس بانو مجرموں کی رہائی۔کے ٹی آر کی مرکز پر تنقید
Release of Bilquis Bano criminals. KTR criticizes Centre حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے بلقیس بانو کے خاطیوں کی رہائی کو مرکزی حکومت کی جانب سے منظوری پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔انہوں نے طنزیہ طورپر کہا کہ یہ ایک چونکادینے والی بات ہے۔گجرات حکومت نے ان مہذب ملزمین کو رہا کردیا، درحقیقت مرکزی حکومت نے اس کی منظوری دی۔یہ شرمناک اور ناگوار بات ہے۔ راما راو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ”سیاسی فائدہ کے لئے عصمت دری کرنے والوں اور بچوں کے قاتلوں کو رہا
Oct 18, 2022


بریکنگ نیوز _ اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ 6 افراد بشمول پائلٹ ہلاک
Breaking news _ 6 people including pilot killed in helicopter crash in Uttarakhand نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) اتراکھنڈ میں کیدارناتھ کے قریب آج یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ہیلی کاپٹر گڑو چٹی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب تک چھ نعشیں نکالی جاچکی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کا
Oct 18, 2022


گجرات میں خوفناک سڑک حادثہ 4 افراد ہلاک
4 people killed in a terrible road accident in Gujarat احمد آباد _ گجرات کے وڈودرا میں قومی شاہراہ پر ایک بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ خوفناک حادثہ منگل کی صبح وڈودرا کے کپورائی پل پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک لگژری بس نے ہائی وے پر ایک ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے اور زخمیوں کو وڈودرا کے سایاجی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار بس راجستھان کے بھیلو
Oct 18, 2022


ضلع پداپلی میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ تحریری مقابلہ
The Great Seeratul Nabi ﷺ writing competition in Padapalli district پداپلی :( اے۔بی۔نیوزاردو) مفتی محمد استقام الدین صدر تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن پداپلی کے اطلاع کے بموجب تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن پداپلی اور اسلامک شرعی کونسل ویفیر سوسائٹی پداپلی کے زیر اہتمام دوسراعظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم تحریری مسابقہ 23 اکٹوبر 2022 بروز اتوار صبح 10:30 سے 12:30 تک کریسنٹ پبلک اسکول قدرت نگر محلہ فاران پر تینوں زبان اردو تیلگو اور انگریزی میں منعقد کیا
Oct 18, 2022
bottom of page
