top of page
Search


یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا موقف پیش کیا
The Central Government presented its position in the Supreme Court on the implementation of the Uniform Civil Code نئی دہلی _ ( اے۔بی۔نیوزاردو) مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا کہ یہ ایک پالیسی مسئلہ ہے، جس پر فیصلہ کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ عدالت پارلیمنٹ کو اس حوالے سے قانون بنانے کی ہدایت نہیں دے سکتی۔ پارلیمنٹ کو کسی بھی معاملے پر قانون لانے ک
Oct 19, 2022


سابق کرکٹر راجر بنی بی سی سی آئی کے نئے صدر منتخب
Former cricketer Roger Bani has been elected as the new president of BCCI ممبئی _ 18 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) سابق کرکٹر راجر بنی کو بی سی سی آئی کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ راجر بنی کو بی سی سی آئی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں تمام ممبران نے منتخب کیا۔ راجر بنی بی سی سی آئی کے 36ویں صدر ہیں۔ صدر کے ساتھ ساتھ بورڈ کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا بھی AGM میں انتخاب کیا گیا بی سی سی آئی کی سالانہ جنرل میٹنگ ممبئی کے تاج ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں بورڈ سے وابستہ 30 سے زائد کرکٹ ا
Oct 18, 2022


پداپلی کے تاجروں نے بڑھائے گئے ٹریڈ لائسنس فیس کو کم کرنے کا کیا تلنگانہ حکومت سے مطالبہ
Traders of Peddapalli have demanded Telangana government to reduce the increased trade license fee پداپلی 18 اکٹوبر: (اے۔بی۔نیوزاردو) پداپلی تاجروں نے بڑھائے گئے ٹریڈ لائسنس کو پرانے طریقہ پر وصول کرنے کا کیا مطالبہ۔تفصیلات کے بموجب پداپلی شہر کے تاجروں نے ٹریڈ لائسنس کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام دکان داروں نے بڑھائے گئےلائسنس کے خلاف جنھڈاچوراستہ سے کلکٹریٹ آفس تک ریلی نکالی اور ضلعی اعلی عہدیداروں کو یاد داشت پیش کیا۔اس موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید حبیب اللہ م
Oct 18, 2022


کرناٹک میں حلال اشیاء کے خلاف مہم
Campaign against halal products in Karnataka بنگالورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے حلال اشیاء کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی تہوار کے سیزن میں منگل سےحلال سرٹیفائیڈ پروڈکس کا بائیکاٹ کریں۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی کے ریاستی ترجمان موہن گوڑا نے اعلان کیا تھا کہ دیوالی کے موقع پر حلال کے خلاف مہم جاری رہے گی۔ مہم کے تحت لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ پٹاخہ، تہوار کی مصنوعات اور حلال سرٹیفیکیشن والے گوشت کوخریدنے سے گریز کریں اور اس طرح کی چیزوں
Oct 18, 2022


دہلی فساد: عمر خالد کو ہائی کورٹ سے لگا جھٹکا، خارج ہوئی ضمانت کی عرضی
Delhi Riot: Umar Khalid got a shock from the High Court, bail plea dismissed نئی دہلی : دہلی فساد معاملہ میں سازش اور یو اے پی اے کے تحت گرفتار جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے ۔ فروری 2020 کے فساد کے پیچھے کی مبینہ سازش سے وابستہ یو اے پی اے معاملہ میں عمر خالد کی ضمانت عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا تھا ، جس کو منگل کو سنایا گیا ۔ جسٹس سدھارتھ اور جسٹس رجنیش بھٹناگر کی بینچ نے اس کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ۔ عمر
Oct 18, 2022
bottom of page
