top of page

کرناٹک میں حلال اشیاء کے خلاف مہم

Campaign against halal products in Karnataka

ree

بنگالورو:

کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے حلال اشیاء کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی تہوار کے سیزن میں منگل سےحلال سرٹیفائیڈ پروڈکس کا بائیکاٹ کریں۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی کے ریاستی ترجمان موہن گوڑا نے اعلان کیا تھا کہ دیوالی کے موقع پر حلال کے خلاف مہم جاری رہے گی۔ مہم کے تحت لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ پٹاخہ، تہوار کی مصنوعات اور حلال سرٹیفیکیشن والے گوشت کوخریدنے سے گریز کریں اور اس طرح کی چیزوں کا خریداری کے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ حلال مصنوعات نہ لیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page