top of page
Search


کریم نگر کے سابق رکن اسمبلی وی جگپتی راؤ کا انتقال
Former Karimnagar MLA V Jagapathi Rao passed away کریم نگر _ 20 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے کریم نگر اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی ویلچلا جگپتی راؤ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 87 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں زیر علاج تھے اور چہارشنبہ کی رات ان کی حالت خراب ہونے پر آخری سانس لی۔ کئی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جگپتی راؤ کی پیدائش 1935 میں ہوئی تھی۔ وہ کانگریس کے ٹکٹ پر جگتیال سے ایم ا
Oct 20, 2022


تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل کی تاریخ تبدیل _ حکومت کے احکامات جاری
Date of Diwali holiday changed in Telangana _ Government orders issued حیدرآباد_ 20 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ حکومت نے دیوالی تہوار کی تعطیل کی تاریخ کی تبدیلی کی ہے ۔ پہلے سے اعلان کردہ فہرست کے مطابق اس مہینے کی 25 تاریخ (منگل) کو تعطیل دی گئی تھی، لیکن حال ہی میں اس چھٹی کو تبدیل کر کے 24 تاریخ (پیر) کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔
Oct 20, 2022


بریکنگ نیوز:تلنگانہ میں انجینئرنگ کی فیس میں اضافہ، ایم بی اے اورایم سی اے کی فیس بھی بڑھادی گئی
BREAKING NEWS: In Telangana engineering fee increase, MBA and MCA fees also increased حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) تلنگانہ حکومت نے انجینئرنگ کالجس میں فیس کو قطعیت دیتے ہوئے جی او جاری کیا ہے ۔ اے ایف آر سی کی سفارشات کے مطابق ریاست کے 159 کالجس کی فیس حکومت نے مقرر کی ہے ۔ اس جی او کے تحت کالجس کی کم از کم فیس 45 ہزار روپئے مقرر کی گئی ہے ۔ ریاست گیر سطح پر 40 کالجس میں فیس ایک لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ ایم جی آئی ٹی میں ایک لاکھ 60 ہزار ۔ سی وی آر میں ایک لاکھ 50 ہزا
Oct 19, 2022


شاہ رخ خان کے بیٹے کوجان بوجھ کر پھنسایا گیا تھا، حکومت معاوضہ ادا کرے اورمیڈیا معافی مانگے
Shah Rukh Khan's son was deliberately framed, the government should pay compensation and the media should apologize ممبئی: نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹیم نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق کروز کیس میں 18 اکتوبر کو اپنی رپورٹ پیش کی ہے، جس کے مطابق آریان خان کو جان بوجھ کر پھنسایا گیا ہے، جو تفتیش کی گئی اس میں بھی کئی کوتاہیوں کا انکشاف ہوا۔ اس کیس میں سات آٹھ عہدیداروں کا کردار بھی مشکوک ہے ان سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی کی جانچ
Oct 19, 2022


کانگریس صدر کے انتخاب میں ملیکارجن کھرگے کو شاندار کامیابی
Mallikarjun Kharge won the election of Congress President نئی دہلی _ کل ہند کانگریس کے صدارتی انتخابات کے میں ملیکارجن کھر گے نے شاندار کامیابی حاصل کی۔اس انتخاب میں ملکارجن کھرگے کھرگے کو 7,897 ووٹ ملے جبکہ ششی تھرور کو 1,000 ووٹ ملے۔ مزید 416 ووٹ نااہل قرار پائے
Oct 19, 2022
bottom of page
