top of page

تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل کی تاریخ تبدیل _ حکومت کے احکامات جاری

Date of Diwali holiday changed in Telangana _ Government orders issued

ree

حیدرآباد_ 20 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

تلنگانہ حکومت نے دیوالی تہوار کی تعطیل کی تاریخ کی تبدیلی کی ہے ۔ پہلے سے اعلان کردہ فہرست کے مطابق اس مہینے کی 25 تاریخ (منگل) کو تعطیل دی گئی تھی، لیکن حال ہی میں اس چھٹی کو تبدیل کر کے 24 تاریخ (پیر) کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page