top of page
Search


نفرت انگیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Supreme Court's historic decision on hate speech نئی دہلی _ 21 اکتوبر ( اے۔بی نیوزاردو) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر اشتعال انگیز بیان دینے والے خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ عدالت نے دہلی، اترپردیش اور اتراکھنڈ حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس طرح کے بیانات کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے فوجداری مقدمہ درج کریں۔ اس کے لیے کسی کی طرف سے شکایت درج ہونے کا انتظار نہ کریں۔ کارروائی میں ناکامی سپریم کورٹ کی توہین تصور ک
Oct 21, 2022


تلنگانہ کے محکمہ پولیس میں منعقدہ سب انسپکٹر اور کانسٹیبلس کے امتحانات کے نتائج جاری
Telangana Police Department Sub-Inspector and Constable Exam Result Released حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے محکمہ پولیس ٹرانسپورٹ اور اکسائز میں ایس آئی اور کانسٹیبلس کی بھرتی کے لئے منعقدہ امتحانات کے نتائج جاری ہوگئے۔ تلنگانہ پولیس رکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے اگست میں یہ امتحانات منعقد کئے گئے تھے۔ سب انسپکٹر کے امتحان میں 46.8 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ اسی طرح سیول کانسٹبل کے امتحان میں 31.39 فیصد امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے۔ ٹرانسپورٹ کانسٹبل ک
Oct 21, 2022


بی جے پی کو تلنگانہ میں ایک اورجھٹکہ، سابق صدرنشین کونسل سوامی گوڑ نے بھی پارٹی چھوڑ دی
In another blow to the BJP in Telangana, former President Council Swami Goad also left the party حیدرآباد: منوگوڑ ضمنی انتخاب سے قبل بی جے پی کو زبردست دھکہ لگا ہے۔ آج ڈی شراون کے مستعفی ہونے کے چند گھنٹوں بعد قانون ساز کونسل کے سابق صدرنشین سوامی گوڑ نے بھی بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا مکتوب استعفیٰ پارٹی کے ریاستی صدربنڈی سنجئے کو روانہ کردیا۔ سوامی گوڑ نے الزام عائد کیا کہ بی جے میں دولت مند طبقہ اوکنٹراکٹرس کو ترجیح دی جارہی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ وہ ریاستی و
Oct 21, 2022


منوگوڑو ضمنی انتخاب کے دوران بی جے پی کو جھٹکا لگا
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) منوگوڑو ضمنی انتخاب کے دوران بی جے پی کو جھٹکا لگا۔ پارٹی لیڈر داسوجو شراون نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا۔ داسوجو شراون نے اس سلسلے میں ریاستی صدر بندی سنجے کو اپنے استعفی کا مکتوب روآنہ ک۔ مکتوب میں شراون نے کہا کہ منوگوڑو ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے جو سیاست کی وہ انتہائی قابل نفرت تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ سیاسی نظریات سے لوگوں کو خوش کرنے کے بجائے کرنسی کے بنڈل بانٹ کر ضمنی انتخابا جیتنے کے بی جے پی کے طریقے کے خلاف احتجاج میں پارٹی
Oct 21, 2022


آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی
A sudden fire broke out in the RTC bus حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) آندھراپردیش میں خوفناک بس حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کی صبح ضلع کرشنا کے پیڈاپروپڈی منڈل کے پلاورتی گوڈم میں ایک آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ وجئے واڑہ سے گوڈی واڈہ جاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے کے وقت بس میں 40 مسافر سوار تھے۔ آگ لگنے سے مسافروں کو چوکنا کردیا گیا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔ آر ٹی سی بسوں کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ آگ تکنیکی خرابی کی وجہ سے لگی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقا
Oct 21, 2022
bottom of page
