top of page
Search


اقلیتوں کا تحفظ ہندوستان کی ذمہ داری، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کا بیان
India's Responsibility to Protect Minorities, Statement by UN Secretary-General Antonio Guterres حیدرآباد: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زوردیا۔ آئی آئی ٹی بمبئی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی کونسل کے رکن کی حیثیت سے ہندوستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، طلبا اور اساتذہ کی آزادی اور ان کے حقوق کا تحفظ کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تنوع ایک ایسی خوبی ہے جو آپ کے ملک ک
Oct 20, 2022


ہندوستانی طلباء جلد سے جلد یوکرین سے نکل جائیں۔ حکومت کی ایڈوئزری
Indian students should leave Ukraine as soon as possible. Advisory to Govt نئی دہلی: یوکرین میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی حالت اور تازہ حملوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی شہری جلد از جلد یوکرین چھوڑ دیں۔ ایڈوائزری میں میں ہندوستانی شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سفارتخانہ نے یوکرین میں موجود طلبا سمیت ہندوستانی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ روسی صدر ولادمیر پوتن نے یوکر
Oct 20, 2022


حیدرآباد کی قطب شاہی مسجد کے سروے کے بعد حدود مقرر _ شر پسندی کو روکنے حصار بندی کا فیصلہ
After the survey of Hyderabad's Qutb Shahi Masjid, the boundaries are set - the decision to fence to prevent evil حیدرآباد اکتوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے ملکم چیرو میں واقع قطب شاہی مسجد کی اراضی کا مشترکہ سروے کرتے ہوۓ مسجد کے حدود کو مقرر کر دیا گیا۔ محکمہ ریونیو کی جانب سے آرڈی او راجندر نگر چندر کلا، تحصیلدار گنڈی پیٹ راج شیکھر نے محکمہ پولیس کے عہد یداروں کی موجودگی میں وقف بورڈ کی ٹیم کے ہمراہ مشترکہ سروے انجام دیا۔ کئی گھنٹوں تک سروے کے بعد سروے نمبر 82 میں قطب ش
Oct 20, 2022


نظام آباد کے فارسٹ ٹریک اسپشل کورٹ آفس اسٹاف کے لئے 12 جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب
Applications are invited for the appointment of 12 estates for Forest Track Special Court Office Staff at Nizamabad. نظام آباد 20/اکٹوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) فارسٹ ٹریک اسپشل کورٹ (پاسکو) نظام آباد ریاست تلنگانہ میں کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف زمروں کی (12)جائیدادوں پر اہلیت رکھنے والے امیدوارں سے راست طور پر درخواستیں مطلوب ہیں ان جائیدادوں کے لیے صرف ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے امیدوار ہی درخواست دینے کے اہل ہیں جن جائیدادوں پر تقررات عمل میں تقررات لائے جارہے ہیں ان میں سپ
Oct 20, 2022


تلنگانہ کے ان 13 اضلاع میں آیندہ تین دن تک شدید بارش
Heavy rain for the next three days in these 13 districts of Telangana حیدرآباد _ 20 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) انڈمان سمندر میں ہوا کے دباؤ مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ حیدرآباد میٹرولوجیکل سنٹر نے بتایا کہ اس کے نتیجہ میں ریاست کے کئی اضلاع میں درمیانی سے بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ چند گھنٹوں میں مضبوط ہو جائے گا اور رواں ماہ کی 22 تاریخ تک یہ مضبوط ہو کر سمندری طوفان کی شکل اختیار کر لے گا۔ اس کی وجہ سے نلگنڈہ، ناگرکرنول، یادادری بھونگیر، میدک، می
Oct 20, 2022
bottom of page
