ہندوستانی طلباء جلد سے جلد یوکرین سے نکل جائیں۔ حکومت کی ایڈوئزری
- Humera Amreen
- Oct 20, 2022
- 1 min read
Indian students should leave Ukraine as soon as possible. Advisory to Govt

نئی دہلی:
یوکرین میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی حالت اور تازہ حملوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی شہری جلد از جلد یوکرین چھوڑ دیں۔ ایڈوائزری میں میں ہندوستانی شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سفارتخانہ نے یوکرین میں موجود طلبا سمیت ہندوستانی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ روسی صدر ولادمیر پوتن نے یوکرین کے چار علاقوں میں مارشل لاء کا اعلان کیا ہے۔
Comments