top of page
Search


کریم نگر میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 24اکتوبر کو عظیم الشان خطاب عام بعنوان , رجوع الی القرآن
On October 24, a grand address by Jamaat-e-Islami Hind in Karimnagar with the general title, Reference to the Qur'an جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کی جانب سے عظیم الشان خطاب عام بعنوان , رجوع الی القرآن’* ناظم ضلع جناب محمد خیر الدین صاحب نے پریس میٹ کے ذریعے سے یہ اعلان کیا کہ جماعت اسلامی ہند کی مہم ,رجوع الی القرآن، کے ضمن میں ایک عظیم الشان خطاب عام بتاریخ 24 /اکتوبر 2022بروز پیر بمقام (ٹی.این۔ جی. اوز) فنکشن ھال نزد ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن کریم نگر بوقت صبح 10:30 بجے تا 1:0
Oct 22, 2022


سعودی عرب میں کورونا کے مزید 216 نئے کیسز کی تصدیق
216 more new cases of Corona have been confirmed in Saudi Arabia سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 216 کے نئے کیسزریکارڈ کیے گئے۔ نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت کے مختلف ریجنز میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 27 ہو گئی۔ عاجل نیوز نے وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ گزشتہ ایک روز میں کورونا سے ایک ہلاکت کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 391 تک پہنچ گئی۔ وزارت صحت
Oct 22, 2022


بس بے قابو ہوکر لاری سے ٹکرا گئی _ 14 افراد ہلاک
A bus went out of control and collided with a lorry - 14 people were killed بھوپال _ 22 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کی آدھی رات کے بعد تیز رفتار بس نے قابو ہوکر لاری سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں بس میں سوار 14 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مزید 40 افراد زخمی ہوئے۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ بس کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی انجام دی زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا
Oct 22, 2022


بعض ریلوے اسٹیشنوں میں پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتیں بڑھ گئیں
Platform ticket prices increased in some railway stations ممبئی:(اے۔بی۔نیوزاردو) تہوار کے سیزن میں ریلوے اسٹیشنوں پرہجوم کے پیش نظر اور ریلوے احاطے میں مسافروں کی تعداد کو کنٹرول کرنے کے لیے ریلوے نے پلیٹ فارم ٹکٹ مہنگا کر دیا ہے۔ مغربی ریلوے کے ممبئی سنٹرل ڈویژن کے منتخب اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ویسٹرن ریلوے نے کہا کہ اس مدت کے دوران 31 اکتوبر 2022 تک پلیٹ فارم ٹکٹ کی شرح 10 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ویسٹرن ریلوے سے موصو
Oct 22, 2022


جواں سال ڈاکٹر جوڑے کی تدفین۔ گیزر میں الکٹرک شاک سے حادثہ، پولیس
Burial of young Dr. couple. Electric shock accident in geyser, police حیدرآباد: الکٹرک شاک کے نتیجہ میں جاں بحق جواںسال ڈاکٹر جوڑے کی آج تدفین عمل میں آئی۔ ڈاکٹر نثار الدین اور ان کی اہلیہ سائمہ کا کل حیدرآباد کے قادر باغ میں انکے مکان میں انتقال ہوگیا تھا۔ پولیس نے آج نعشوں کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالے کردیا۔ تحقیقات کے بعد پولیس اس نتیجہ پر پہنچی کہ گیزر میں الکٹرک شاک کی وجہہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ شوہر بیوی کی نماز جنازہ جامع مسجد کلثوم پورہ میں اداکی گئی اور تدفی
Oct 21, 2022
bottom of page
