top of page
Search


تلنگانہ میں سردی کی شدید لہرجاری رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
Severe cold wave likely to continue in Telangana: Meteorological Department حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) رہاست تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، خاص طوپررات اور صبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی جارہی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں جس کے نتیجہ میں ریاست میں سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔ آنے والے دنوں میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ کا
Oct 26, 2022


تلنگانہ میں 8 سالہ طالب علم کی اسکول میں ہارٹ اسٹروک سے موت
8-year-old student dies of heart stroke at school in Telangana حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ میں 8 سالہ طالب علم کی ہارٹ اسٹروک سے موت ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرسلہ ضلع کے بوئن پلی منڈل کے وینکٹ راو پلی کے ایک اسکول میں پیش آیا۔جہاں تیسری جماعت میں زیر تعلیم 8 سالہ کوشک اسکول میں دوپہر کے کھانے کے لئے ساتھی طلبہ کے ساتھ قطار میں کھڑا تھا کہ اچانک چکرا کر گر پڑا۔ اسکول کے اساتذہ نے مقامی آر ایم پی ڈاکٹر کو طلب کرتے ہوئے کوشک کی طبی جانچ
Oct 25, 2022


پاکستانی صحافی ارشد شریف کا کینیا میں گولی مارکرقتل کردیا گیا
Pakistani journalist Arshad Sharif was shot dead in Kenya نئی دہلی:(اے۔بی۔نیوز اردو) کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کا گولی مارکرقتل کردیا گیا، قبل ازیں یہ کہا جارہا تھا کہ ان کی موت سڑک حادثہ میں ہوئی ہے۔ ان کی اہلیہ نے اپنے شوہرکی موت کی تصدیق کی ہے۔ جویریہ صدیق نے ٹوئٹر پر اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ ’پولیس نے انھیں بتایا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں مار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپ
Oct 24, 2022


حیدرآباد میں حوالہ کے لاکھوں روپئے پکڑے گئے
Lakhs of rupees seized in Hyderabad حیدرآباد میں حوالہ کا ریاکٹ بے نقاب کرتےہوئے پولیس نے 63 لاکھ سے زائد رقم ضبط کرلی ہے۔ یہ کاروائی سنٹرل زون ٹاسک فورس نے انجام دی۔ پولیس نے باوثوق ذرائع کی اطلاع پرتروپ بازارکی ایک عمارت پرچھاپہ مارکرغیرقانونی طورپرحوالہ کے ذریعہ منتقل کی جانے والی لاکھوں روپئے نقدی ضبط کرلی۔ پولیس نے اس معاملہ میں ملوث 39 سالہ کانتی لال نامی سب آپریٹرکو گرفتارکرلیا۔ اس کے علاوہ دیگرملزمین 42 سالہ کشورسنگھ، پاپ سنگھ، محمد عبدل فرید، سندیپ سنگھ کو بھی گرفتار
Oct 24, 2022


ورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل میں سانپ کے نظرآنے سے سنسنی
Thrill at the sight of a snake at Warangal MGM Hospital حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ کےورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل میں سانپ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری ملی اطلاعات کےمطابق میل وارڈ میں سانپ دیکھ کروہاں موجود مریضوں اوران کے رشتہ داروں میں خوف کی لہردوڑ گئی۔ اس وارڈ میں موجود بعض افراد نے اس سانپ کا ویڈیو بنایا جو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ حال ہی میں اسی ہاسپٹل کے باتھ روم میں بھی سانپ کے نظرآنے سے لوگ خوفزدہ ہوگئے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ آج جو سانپ نظرآیا وہ زہریل
Oct 24, 2022
bottom of page
