top of page
Search
ون پلس صارفین کے لیے اچھی خبر! ون پلس 10 ٹی اب 5G سروس کو کرے گا سپورٹ
Good news for OnePlus users! OnePlus 10T will now support 5G service ون پلس 10 ٹی اسمارٹ فون کے لیے جیو فائیو جی (Jio 5G) سپورٹ او ٹی اے اپ ڈیٹ ہندوستان میں دستیاب ہونا شروع ہوگیا ہے، جو اس سال اگست میں جاری کیا گیا تھا۔ جیو فائیو جی کو سب سے اپڈیٹ شدہ آکسیجن او ایس اے.10 (OxygenOS A.10) اپ گریڈ میں شامل کیا گیا ہے اور ون پلس کمیونٹی فورم کے مطابق گاہک ایسا کرنے کے بعد سروس استعمال کر سکتے ہیں۔ تازہ ترین فرم ویئر اپ گریڈ کارکردگی کے شیڈولنگ کو بھی بہتر بناتا ہے۔ وہ 5G کو سپو
Oct 26, 2022


کریم نگر میں سالار گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جلد انعقاد
Salar Gold Cup cricket tournament to be held soon in Karimnagar کریم نگر، 25 اکتوبر:( اے۔بی۔نیوزاردو) سید غلام احمد حسین صدر ٹاون مجلس اتحاد المسلمین نے سرپنچ کرکٹ ٹورنمنٹ میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے معاملے میں کریم نگر شہر ایک سمارٹ سٹی کے طور پر ہر طرح سے آگے ہے لیکن شہر میں کھلاڑیوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے اور شہر کے کھلاڑیوں کی سہولت کے لئے کم از کم 15ایکڑ زمین شہر کے ارد گرد 10 کلومیٹر کے فاصلے پر کشادہ کھیل کا میدان ریاستی حکومت کے قائدین سے مطالبہ کیا ۔ غلام اح
Oct 26, 2022


ٹی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش
Attempt to buy 4 TRS MLAs حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت ٹی آر ایس کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران بی جے پی کے تین قائدین حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک فارم ھاوز میں پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے۔پولیس نے دھاوا کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے کی رقم ضبط کرلی اور دہلی سے آنے والے بی جے پی قائدین کو گرفتار کرلیا۔بی جے پی قیادت چاروں ایم ایل ایز ریگا کانتھا راؤ، پائلٹ روہت ریڈی، گووالا بالاراجو اور بیرم ہرش وردھن ریڈی کو منحرف کرنے کی کوشش میں تھی۔
Oct 26, 2022


حیدرآباد کے کارپوریٹ ہاسپٹل میں میں مردہ کا علاج کرتے ہوئے لاکھوں روپئے فیس وصول کرنے کا واقعہ پیش
There was an incident of receiving fees of lakhs of rupees while treating the dead in the corporate hospital of Hyderabad حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) شہرکے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں مردہ کا علاج کرتے ہوئے لاکھوں روپئے فیس وصول کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایل بی نگرکی رہنے والی 20 سالہ رمیا ڈینگو فیورسے متاثرہوگئی تھی، اسے علاج کیلئے ملک پیٹ میں واقع خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا، علاج کے دوران 14 اکتوبرکولڑکی کی موت ہوگئی، علاج کے اخراجات کے طورپر6 لاکھ کا بل ڈالا
Oct 26, 2022


منچریال میں کریم نگر کمشنریٹ کے سب انسپکٹرکی ہنگامہ آرائی
Riot of sub-inspector of Karimnagar Commissionerate in Mancharial عادل آباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ کے منچریال میں ایک سب انسپکٹرنے حالت نشہ میں ہنگامہ آرائی کی۔ منگل کی رات کریم نگرپولیس کمشنریٹ کے بیجنکی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایس آئی تروپتی نے اپنے دوستوں کے ساتھ امبیڈکرچوراہے کے پاس شراب پی کو ہنگامہ کھڑا کردیا۔ مقامی افراد نے پولیس کنٹرول روم کو اس بات کی اطلاع دی۔ اطلاعات ہیں کہ وہاں پہنچنے والے بلو کوٹ کے جوانوں سے سب انسپکٹراوراس کے ساتھی الجھ گئے۔ ان کا ٹیاب
Oct 26, 2022
bottom of page
