top of page
Search


نفرت انگیز تقریر معاملہ۔اعظمخانکو مجرم قرار دیا گی
Hate speech case. Azam Khan will be declared guilty نئی دہلی: ایس پی لیڈر اعظم خان کو رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار دیا ہے اب سے کچھ ہی دیر میں انہیں سزا سنائی جائے گی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے وقت کا ہے۔ اس دوران اعظم خان پر انتخابی تقریر کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز بیان دینےکاالزام ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ سال 2019 میں لوک سبھا انتخابات کے دوران سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدم
Oct 27, 2022


میوا نرمل کی نمائندگی کا اثر ریاضی ، ماحولیاتی مطالعہ کے ماڈیولز فراہم
نرمل۔۔ میناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن(میوا) کےصدر شیخ شبیر علی نے اردو میڈیم کے ریاضی اور ماحولیاتی مطالعہ کے ایف ایل این ماڈیولز اساتذہ کو سربراہ کرنے پر محترمہ واکاٹی کارونا(آئی اے ایس)سیکریٹری محکمہ تعلیمات، تلنگانہ سے اظہار تشکر کیا۔اس کے ساتھ ہی جلد از جلد اردو ، ریاضی اور ماحولیاتی مطالعہ کے اسباق واری منصوبہ سبق فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہیکہ 22 ستمبر 2022 کو سیکریٹری ایجوکیشن ،تلنگانہ کے نرمل دورہ کے موقع پر میوا،نرمل کی جانب سے اردو میڈیم کے ریاضی اور ماحو
Oct 27, 2022


بندوق سے خاندان پرفائرنگ کی کوشش۔ تلنگانہ کے سرسلہ میں واقعہ
Attempted family shooting with a gun. Incident in Sircilla, Telangana سرسلہ:(اے۔بی۔نیوز اردو) ایک شخص نے بندوق سے اپنے خاندان پرفائرنگ کی کوشش کی جس سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ سرسلہ کے کونا راوپیٹ میں پیش آیا۔ بوسائی پیٹ سے تعلق رکھنے والے ہنومنتھو کا اپنے خاندان والوں سے جھگڑا ہوگیا۔ برہم ہنومان نے اپنی بندوق نکالی اور گولی چلانے کی کوشش کی جس اس کے ارکان خاندان خوف کے عالم میں جان بچانے کیلئے گھرسے بھاگ کرباہرآگئے۔ ہنومان ماضی میں جن شکتی کے ہمدرد کے طور پر
Oct 27, 2022


بیوی لے رہی تھی پھانسی۔شوہر بچانے کے بجائے ویڈیو بنارہا تھا
The wife was hanging. Instead of saving the husband, he was making a video نئی دہلی: خودکشی کرنے والی بیوی کی جان بچانے کے بجائے ایک شوہرنے اس دردناک منظرکی ویڈیو گرافی کی اوراسے ارکان خاندان کو دکھایا۔ بے حسی کی انتہا کا یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے کانپورمیں پیش آیا۔ مقامی شوبیتا گپتا اوراس کے شوہرسنجیو گپتا کے درمیان مسلسل جھگڑے ہورہے تھے۔ جھگڑے کے دوران خاتون نے اچانک پھانسی لینے کی کوشش کی جس پرشوہرنے اسے بچانے کے بجائے اپنی بیوی کی خودکشی کا منظرسیل فون میں قید کیا اوراپن
Oct 27, 2022


تلنگانہ بھر میں وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے پتلے نذرآتش
All over Telangana, Prime Minister Narendra Modi and BJP's thin torches حیدرآباد _27 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ میں بی جے پی کی جانب سے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کی خریدی کا الزام لگاتے ہوئے ٹی آر ایس کی جانب سے ریاست گیر سطح پر احتجاج کیاگیا۔ حیدرآباد کے علاوہ اضلاع میدک ، عادل آباد ،نرمل ،سرسلہ،گدوال ،ونپرتھی ،سنگاریڈی،کریم نگر اورریاست کے دیگرکئی مقامات پر بھی احتجاج کیاگیا۔ پارٹی قائدین اور کارکنوں نے وزراء کی موجودگی میں ریاست بھر میں بی جے پی اور وزیر اعظم مودی ک
Oct 27, 2022
bottom of page
