top of page
Search


ملک بھر کی پولیس کی ہوگی ایک ہی وردی؟ وزیر اعظم مودی نے پیش کیا 'ون نیشن ون یونیفارم' کا آئیڈیا
Will the police have the same uniform across the country? Prime Minister Modi presented the idea of 'One Nation One Uniform' سورج کنڈ : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو پولیس کیلئے 'ون نیشن، ون یونیفارم' کا خیال پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کی طرف سے صرف ایک خیال ہے اور وہ اس کو ریاستوں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں ۔ یہاں منعقدہ ریاستوں کے وزرائے داخلہ کے دو روزہ چنتن شیور کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرائم اور مجرموں پر نکیل کسنے کی
Oct 28, 2022


ایلون مسک کا ہوا ٹوئٹر، سی ای او پراگ اگروال سمیت کئی عہدیدار ہوگئے برخاست
Elon Musk's Twitter, including CEO Prag Agarwal, has been sacked مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر اب دنیا کے سب سے رئیس ایلون مسک کا ہوگیا ہے۔ مسک نے اس کی کمان سنبھالتے ہی سی ای او پراگ اگروال سمیت کئی اعلیٰ عہدیداروں کو برخاست کردیا ہے۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک آج جمعہ کو ٹوئٹر کے حصولیابی کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس کے نئے مالک بن گئے۔ نیوز رپورٹ کے مطابق، مسک کے مالک بننے کے بعد ہی ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی ای او) پراگ اگروال اور چیف فائنانس آفیسر( سی ایف او) نیڈ سیگل ب
Oct 28, 2022


بمبئی ہائی کورٹ نے جہیز ہراسانی سے متعلق کیس میں کیا اہم تبصرہ
The Bombay High Court made an important comment in a case related to dowry harassment ممبئی _ 27 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) بمبئی ہائی کورٹ نے جہیز ہراسانی سے متعلق ایک کیس میں اہم تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کو گھر کا کام کرنے کے لیے کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس کے ساتھ نوکرانی جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی عورت شادی کے بعد گھر کا کام نہیں کرنا چاہتی،تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے بارے میں پہلے سے اطلاع دے تو شادی پر نظر ثانی کا موقع ملتا ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد ڈویژن
Oct 27, 2022


مشہور کامیڈین علی ، آندھراپردیش حکومت کے مشیر مقرر
Famous Comedian Ali, Appointed Advisor to Andhra Pradesh Govt حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلگو فلموں کے مشہور کامیڈین علی کو آندھرا پردیش حکومت نے الکٹرانک میڈیا کے مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ وہ دو سال تک اس عہدے پر رہیں گے۔ محمد علی کو دی جانے والی تنخواہ اور دیگر الاؤنس کے تعلق سے الگ جی او جاری کیا جائے گا، جو بطور مشیر چارج سنبھالیں گے۔ لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام موجودہ مشیروں کی طرح علی کو بھی تنخواہ کے الاؤن
Oct 27, 2022


کریم نگر میں 30 اکتوبر کو خواتین کا اجتماع
Women's gathering on October 30 at Karimnagar حافظ سید رضوان صاحب فلاحی ناظم مدرسہ فیض ابرار کریم نگر کی اطلاع کے مطابق دار الانصار ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی (اجتماع برائے خواتین ) بعنوان _سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اسلام میں خواتین کا کردار بمقام این این گارڈن اشوک نگر 30 اکتوبر بوقت 10بجے دن منعقد کیا جا رہا ہے ۔۔جس میں شہر حیدرآباد سے محترمہ عالمہ فاضلہ بشری عائشہ صاحبہ ۔۔ناظمہ مدرسہ تزکیۃ البنات العزیزیہ حیدرآباد ۔۔۔محترمہ عالمہ
Oct 27, 2022
bottom of page
