top of page
Search


8 نومبر کو مکمل چاند گہن
Total lunar eclipse on November 8 نئی دہلی: جزوی سورج گہن کے بعد کولکتہ اورہدوستان سمیت دنیا کے بعض مقامات پر 8 نومبرکو مکمل چاند گہن ہوگا۔ ماہرفلکیات کے مطابق ہر جگہہ چاند گہن پوری طرح سے نہیں دیکھا جاسکے گا۔ لاطینی امریکہ کے بعض ممالک سے گہن کا جزوی حصہ دیکھا جاسکے گا۔ چاند گہن ہندوستانی معیار وقت کےمطابق دوپہر 2 بج کر39 منت پر شوع ہوگا اورقریب سہ پہر تین بج کر 46 منٹ پر یہ اپنی انتہا کو پہنچے گا۔ مکمل گہن کا اختتام شام قریب پانچ بج کر 11 منٹ پرہوگا جبکہ جزوی گہن آخرکار شا
Oct 31, 2022


بریکنگ نیوز۔گجرات میں کیبل بریج ٹوٹ گیا۔400 تا 500 افراد دریا میں گرپڑے
Breaking news. Cable bridge broke in Gujarat. 400 to 500 people fell into the river نئی دہلی: ریاست گجرات کے موربی میں اتوار کی شام ایک بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا جب ماچھو ندی پرواقع کیبل پل ٹوٹ گیا۔ اس حادثہ میں بریج کے اوپر کھڑے کئی لوگ دریا میں گر گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں جنگی بنیادوں پر شروع کر دیں۔ریسکیو ٹیموں نے کئی لوگوں کو دریا سے بچا کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ دیگر افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔ تمام لوگوں
Oct 30, 2022


گجرات میں یکساں سیول کوڈ کیلئے تیاریاں تیز
Preparations speed up for uniform civil code in Gujarat نئی دہلی: گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا کہ ریاست میں اب یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ بی جے پی نے انتخاب میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے مقصد سے ایک بڑی پیش قدمی کی ہے۔ گجرات کابینہ کے اجلاس کے بعد ریاست کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ترغیب لیتے ہوئے چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل نے کابینہ میٹنگ اجلاس میں تاریخی فیصلہ لیا ہے۔ ریاس
Oct 30, 2022


تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات کی فیس داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان
Telangana SSC Exams Fee Submission Date Announcement حیدرآباد_ ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات کی فیس داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے ڈائرکٹر سرکاری امتحانات نے مارچ 2023ء میں منعقد ہونے والے ایس ایس سی، او ایس ایس سی اور ووکیشنل امتحانات کے لئے فیس کے ادخال کی تواریخ کا اعلان کردیا ہے۔ جرمانے کے بغیر امتحانی فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 15نومبر 2022ء مقرر کی گئی ہے جب کہ 50/- روپے جرمانہ کے ساتھ 30نومبر تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ 15 دسمبر تک 200/-
Oct 30, 2022


وندے بھارت ٹرین ایک بار پھرحادثہ کا شکار
Vande Bharat train has yet another accident نئی دہلی: وندے بھارت ایکسپریس ایک بار پھرحادثہ کا شکار ہو گئی۔ گجرات کے ولساڈ میں وندے بھارت ٹرین سے گائے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں ٹرین کے اگلے حصۃ کو نقصان پہنچا ہے۔ حال ہی میں احمد آباد اور آنند کے قریب وندے بھارت ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تھا۔اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ ٹرین کے انجن کے نچلے حصہ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Oct 29, 2022
bottom of page
