وندے بھارت ٹرین ایک بار پھرحادثہ کا شکار
- Humera Amreen
- Oct 29, 2022
- 1 min read
Vande Bharat train has yet another accident

نئی دہلی:
وندے بھارت ایکسپریس ایک بار پھرحادثہ کا شکار ہو گئی۔ گجرات کے ولساڈ میں وندے بھارت ٹرین سے گائے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں ٹرین کے اگلے حصۃ کو نقصان پہنچا ہے۔ حال ہی میں احمد آباد اور آنند کے قریب وندے بھارت ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تھا۔اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ ٹرین کے انجن کے نچلے حصہ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Comments