top of page
Search


تلنگانہ کے کئی مقامات پر سردی کی لہر میں اچانک اضافہ
Sudden increase in cold wave in many places of Telangana حیدرآباد _ 7 نومبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے کئی مقامات پر سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور صبح کے اوقات میں کہر دیکھی جارہی ہے۔کہر کے سبب صبح کے اوقات میں گاڑی سواروں کومشکل صورتحال کا سامنا ہے جو اپنی گاڑیوں کی لائٹس کھول کر گاڑیوں کو چلانے کیلئے مجبور ہیں۔درجہ حرارت میں گراوٹ کے نتیجہ میں صبح کی اولین ساعتوں سے ہی کہر کی گھنی چادردیکھی جارہی ہے ۔سردی کے موسم میں عموما کہر کی گھنی چادر کے نتیجہ میں سڑکوں پر
Nov 7, 2022


تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی
Tremendous success of TRS in Telangana's Manuguru Assembly Constituency by-election حیدرآباد _ 6 نومبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ٹی آر ایس امیدوار کوسوکونٹلا پربھاکر ریڈی نے بی جے پی امیدوار کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی پر 10,297 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ آج صبح جیسے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا بی جے پی اور ٹی آر ایس کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ تھا ۔ ہر راؤنڈ میں بی جے پی سے سخت مقابل
Nov 6, 2022


تلنگانہ, وزیر کے پی اے کے گھر پر انکمٹیکسکاچھاپہ
Telangana, Income Tax raids on KPA minister's house نلگنڈہ: (اے۔بی۔نیوز اردو) انکم ٹیکس حکام نے آج تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے پی اے پربھاکر ریڈی کے گھر پر دھاوا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تروملا نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے بھاری رقم ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں روپئے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوری طور پر اس کی توثیق نہیں ہوسکی۔
Nov 1, 2022


گورنمنٹ ڈگری کالج سنگاریڈی میں جز وقتی لکچررس کے تقررات کیلئے درخواتیں مطلوب
Applications are invited for the appointment of part-time lecturers in Government Degree College Sangareddy کمشنر آف کالچیٹ ایجوکیشن تلنگانہ کی ہدایت پر انچارج پرپل گورنمنٹ ڈگری کالج براۓ نسواں سنگاریڈی نیم ۔ اشوک کے پریس نوٹ کے بموجب کالج ہذا میں اردو میڈیم ہیسٹری اور کمپیوٹر سائنس کی جائیدادوں پر جز وقتی لکچررس کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ گیسٹ فیکلٹی کے تقرر کیلئے مذکور ہمضامین کیلئے ماسٹر ڈگری میں کم از کم 55 فیصد نشانات ہونا لازمی ہے ۔ نیٹ سیٹ پی ایچ ڈی امیدواروں کو ترج
Oct 31, 2022


کریم نگر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ایل ایم ڈی کالونی اردو میڈیم کے طلبہ میں تعلیمی میٹیریل کی تقسیم
Distribution of educational material among students of Government Primary School LMD Colony Urdu Medium of Karimnagar صدر مدرس محمد مظفر الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ایل ایم ڈی کالونی اردو میڈیم کی خصوصی دلچسپی سے تلنگانہ اردو جرنلسٹس ایشویشن متحدہ ضلع کریمنگر کے صدر جناب نثار احمد پروانہ کی نگرانی میں طلباء و طالبات کو مفت تعلیمی میٹیریل جس میں کاپیاں تختیاں پن پنسل وغیرہ موجود تھے۔ مفت تقسیم کےگئے۔ انفورسمنٹ سب انسپکٹر جناب محمد عامر عرفات صاحب نے طلباء و طالبات کے مسائل سے
Oct 31, 2022
bottom of page
