top of page
Search


تلنگانہ کے ان اضلاع میں 12 نومبر کو دوسرے ہفتہ کی چھٹی منسوخ
2nd week holiday canceled on November 12 in these districts of Telangana حیدرآباد_ 9 نومبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ حکومت نے اس مہینے کی 12 تاریخ کو دوسرے ہفتہ کی چھٹی منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ ریاست بھر میں لاگو نہیں ہوگا. یہ صرف حیدرآباد-سکندرآباد کے ساتھ رنگا ریڈی، میڑچل اور ملکاجگیری اضلاع کے سرکاری دفاتر، اسکولوں اور کالجوں پر لاگو ہے۔ عام طور پر دوسرے ہفتہ کو ریاست میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوتی ہے۔ لیکن، گنیش و
Nov 9, 2022


اسدالدین اویسی کا ٹرین میں سفر _ اشرار کی سنگباری
Pelted stones on Asaduddin Owaisi گجرات_ 7 نومبر ( اے ب نیوز اردو ) گجرات میں نامعلوم افراد نے وندے بھارت ایکسپریس کے ایک ڈبے پر پتھراؤ کیا جس میں صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی گجرات میں انتخابی میٹنگ میں شرکت کے لیے احمد آباد سے سورت جا رہے تھے۔ مجلس کے ترجمان وارث پٹھان نے ٹرین کی ٹوٹی ہوئی کھڑکی کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کیا اور بتایا کہ جس ڈبے میں اویسی سفر کر رہے تھے، اس پر پتھروں سے حملہ کیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Nov 8, 2022


معاشی طورپرکمزورطبقات ای ڈبلیو ایس کو 10 فیصد تحفظات پرسپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
10% reservations to economically weaker sections EWS important decision of Supreme Court نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں اقتصادی طور پر کمزور طبقے (ای ڈبلیو ایس) کو دیئے گئے ریزرویشن کوبرقراررکھا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت کی 5 رکنی بنچ میں سے تین ججوں نے آئین میں 103ویں ترمیم کو برقرار رکھا۔ سی جے آئی یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے اقتصادی بنیادوں پر ریزرویشن کے مودی حکومت کے فیصلے پر مہر ثبت کردی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس دنیش مہیشوری نے کہا کہ ای ڈبلیو ایس کوٹہ آئی
Nov 7, 2022


گجرات اسمبلی انتخابات 43 فیصد عوام حکومت بدلنے کے حق میں۔ سی ووٹرسروے
Gujarat Assembly Elections 43% people in favor of changing the government. C Voter Survey نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں بھرپور طریقہ سے تیاریاں کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ دراصل پارٹی ریاست میں اقتدار کو اپنے ہاتھوں سے نہیں کھونا چاہتی۔ دریں اثنا اے بی پی کے لیے کرائے گئے سی-ووٹر سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ حکومت بدلنا چاہتے ہیں۔ اس میں جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں وہ انتہائی چونکا دینے والے ہیں۔
Nov 7, 2022


تلنگانہ میں بی جے پی کا کوئی مستقبل نہیں _ رکن کونسل کویتا
BJP has no future in Telangana - Kavita نظام آباد:۔منوگوڑوضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ منوگوڑو کے عوام نے گمراہ کرنے والے بی جے پی قائدین کو کرارا جواب دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نظام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تلنگانہ میں کوئی بھی انتخاب ہو ٹی آر ایس کی جیت یقینی ہے۔ کویتا نے کہا کہ عوام کو ٹی آر ایس پارٹی
Nov 7, 2022
bottom of page
