top of page
Search


ملازمت کیلئے برطانیہ جانے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
Good news for young people who want to go to UK for work لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے ہندوستانی نوجوانوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے ایک نئی ویزا اسکیم کو گرین سگنل دے دیا ہے جس کے تحت ہندوستان سے ہر سال 3000 نوجوان پیشہ ور افراد کو برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ برطانیہ کا دعویٰ ہے کہ ہندوستان اس قسم کی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والا پہلا ویزا نیشنل ملک بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان اس تعلق سے معاہدہ پردستخط کئے گئے تھے۔آج یوکے-ان
Nov 16, 2022


جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر کے زی اہتمام اُردُو صحافیوں کی تہنیت
Felicitated to Urdu Journalists by Jamiat Ulama District Karimnagar جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر کی جانب سے کریم نگر کے فعال و متحرک اُردُو صحافیوں کو تہنیت پیش کی گئی۔ جمعیۃ العلماء کریم نگر کی جانب سے اُردُو صحافیوں کو شال پوشی و مومنٹوز سے نوازا گیا بالخصوص سید اصغر حسین جنرل سیکریٹری اُردُو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کریم نگر کو ان کی13 سالہ خدمات کی ستائش کی گئی۔ اس پروگرام میں محمد ابوبکر بن صالح (خالد بھائی)، صدر مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کریم نگر فصیح نواب اسکول چیئرمین کی موجودگی
Nov 15, 2022


اندرون دس ماہ پانچ مرتبہ پاؤر لفٹنگ چمپئن۔گولڈ میڈل گرل ڈاکٹرماریہ سلطانہ نے کیا نیا ریکارڈ قائم
Five times powerlifting champion within ten months. Gold medal girl Dr. Maria Sultana set a new record. نظام آباد:14/نومبر(اے۔بی۔نیوزاردو)تلنگانہ حکومت کے محکمہ کھیل کود کے زیر اہتمام ”تلنگانہ اسٹیٹ انٹر ڈسٹرکٹ اوپن میں ویمنس پاؤر لفٹنگ چمپئن۔2022 ء کا 13/ نومبر کو صنعت نگر اسٹیڈیم (حیدرآباد) میں انعقاد عمل میں آیا۔ ان کھیلوں میں خواتین کے زمرے میں ڈاکٹر ماریہ سلطانہ دختر متحدہ ضلع نظام آباد سے وابستہ کہنہ مشق سرگرم صحافی، ایڈیٹر انچیف ہفتہ وار ”للکار“ نظام آباد اور سرپرست اع
Nov 14, 2022


کریم نگر گورنمنٹ گرلز جونیر کالج پر اردو میڈیم باٹنی لکچرر کی مخلوعہ جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب
Applications are wanted for vacant property of Urdu Medium Botany Lecturer at Karimnagar Government Girls Junior College. کریم نگر گورنمنٹ گرلز جونیر کالج پر اردو میڈیم باٹنی لکچرر کی مخلوعہ جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب کریم نگر گرلز جونیر کالج پرنسپل اے رویندر ریڈی کی اطلاع کے بموجب اردومیڈیم باٹنی گیسٹ لکچرر کی جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جس کے لیے ایم سی باٹنی میں کم ازکم 50فیصد نشانات ہوں وہ اس ماہ کی 14 تاریخ بروز پیر شام 4 بجے تک کریم نگر گرلز جونیر کالج پر ا
Nov 13, 2022


امریکہ میں دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ ائیرشو کے درمیان خوفناک حادثہ 6ہلاک
Two planes collided in the air in America. 6 killed in horrific accident amid airshow نئی دہلی:(اے۔بی۔نیوز اردو) امریکہ میں ایئرشو کے درمیان دو طیاروں میں تصادم ہوگیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے متصادم ہوگئے۔حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ دونوں طیاروں کے ٹکراتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق ہفتہ کو امریکہ کے شہر ڈیلاس م
Nov 13, 2022
bottom of page
