top of page

امریکہ میں دو طیارے ہوا میں ٹکرا‌ گئے۔ ائیرشو کے درمیان خوفناک حادثہ 6ہلاک

Two planes collided in the air in America. 6 killed in horrific accident amid airshow

ree

نئی دہلی:(اے۔بی۔نیوز اردو)

امریکہ میں ایئرشو کے درمیان دو طیاروں میں تصادم ہوگیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے متصادم ہوگئے۔حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ دونوں طیاروں کے ٹکراتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق ہفتہ کو امریکہ کے شہر ڈیلاس میں عالمی جنگ-2 کے یادگاری ایئر شو کا انعقاد کیا گیا۔ اسے دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ پہنچ رہے تھے۔ ایئر شو چل ہی رہا تھا کہ اچانک ایک بوئنگ بی-17 فلائنگ فورٹریس بمبار دوسرے بیل پی-63 کنگ کوبرا فائٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثہ کے بعد افراتفری مچ گئی۔ فوری موصولہ اطلاعات میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page