top of page

کریم نگر گورنمنٹ گرلز جونیر کالج پر اردو میڈیم باٹنی لکچرر کی مخلوعہ جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب

Applications are wanted for vacant property of Urdu Medium Botany Lecturer at Karimnagar Government Girls Junior College.

ree

کریم نگر گورنمنٹ گرلز جونیر کالج پر اردو میڈیم باٹنی لکچرر کی مخلوعہ جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب

کریم نگر گرلز جونیر کالج پرنسپل اے رویندر ریڈی کی اطلاع کے بموجب اردومیڈیم باٹنی گیسٹ لکچرر کی جائیداد کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جس کے لیے ایم سی باٹنی میں کم ازکم 50فیصد نشانات ہوں وہ اس ماہ کی 14 تاریخ بروز پیر شام 4 بجے تک کریم نگر گرلز جونیر کالج پر اہل امیدوار درخواست داخل کرسکتے ہیں

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page