top of page
Search


بھینسہ اقامتی جونیرکالج کےنماز گاہ میں طالب علم کی نعش پھانسی سے لٹکی پائی گئی
A student's body was found hanging in the prayer hall of Bhaina Minority Junior College بھینسہ شہر کے اقامتی جونیر کالج میں ایک طالب علم کی مشتبہ موت ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق بھینسہ شہرکےزین العابدین گلی کے رہنے والے فرحان نواز مقامی اقلیتی اقامتی جونیر کالج میں زیرتعلیم تھے۔ آج ان کی نعش تعلیمی ادارے کی نماز گاہ میں مشتبہ حالت میں پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ خودکشی کا شبہ ہے، بھینسہ سرکل انسپکڑپراوین کمار نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ مزید تفصیلات کا
Nov 13, 2022


تلنگانہ ۔محکمہ تعلیمات میں 134 جائیدادوں پر تقررات
Telangana - Appointments in 134 posts in Education Department تلنگانہ حکومت نے محکمہ تعلیمات میں حیدرآباد: 134 جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ 24 گزیٹڈ ہیڈ ماسٹر گریڈ 1 جائیدادوں کو منظوری دی گئی ہے۔اسی طرح ڈائٹ میں 23 سینیر لکچررس،ایس سی ای آر ٹی میں 22لکچررس، ڈائٹ میں 65 ملازمین کے تقررات کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ ان تمام جائیدادوں پر ٹی ایس پی ایس سی کے ذریعہ راست تقررات کئے جائیں گے۔
Nov 13, 2022


گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور میں قومی یوم تعلیم اور عالمی یوم یوم اردو تقریب کا انعقاد
Organized National Education Day and World Urdu Day celebrations at Government Degree College Armoor گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور میں بضمن قومی یوم تعلیم اور عالمی یوم اردو تقریب منعقد کی گئی۔جسمیں عبدالرحمن اسسٹنٹ پروفیسر اردو گری راج کالج نظام آباد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا آزاد کے بغیر ہندوستان کی آزادی کا حصول ناممکن تھا مولانا کی تمام زندگی ایک مثالی نمونہ ہے جس سے ہر فرد کو واقفیت حاصل رہنا چاہیے مزید انھوں نے طلباء کو مثبت سوچ کے ساتھ آگ
Nov 13, 2022


کریم نگرقتل واقعہ کا معمہ حل۔ نعش گڑھا کھود کرنکالی گئی
Karim Nagar murder mystery solved. A grave was dug کریم نگر:(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگرمیں ایک قتل کی واردات کے معمہ کو پولیس نے حل کرلیا ہے۔ پولیس نے سائیدا پورمنڈل میں ہوئی قتل کے واقعہ میں ملوث شوہربیوی دونوں کو گرفتارکرلیا۔ اکونورموضع سے تعلق رکھنے والے جئینت اوراس کی بیوی شاردھا زرعی مزدوری کا کام کررہے تھے، وہاں کا ایک ملازم سرینواس کچھ دنوں سے شاردھا کو ہراساں کررہا تھا۔اس نے یہ بات اپنے شوہرکو بتادی۔اس نے سرینواس کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کیا، جیننت ن
Nov 10, 2022


حیدرآباد اورکریم نگرمیں دھاوے۔ تلنگانہ کے وزیر گنگولہ کملاکرکے مکان پربھی انکم ٹیکس اورای ڈی کا چھاپ
Attacks in Hyderabad and Karimnagar. Telangana Minister Gangula Kamlakar's house was also raided by Income Tax and ED حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی مقامات پرآئی ٹی اورانفورسمنٹ کے حکام کی جانب سے دھاوے کئے جارہے ہیں۔ حیدرآباد کے علاوہ کریم نگرمیں انکم ٹیکس اورای ڈی کے حکام نے اچانک چھاپے مارے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکرکے علاوہ گرینائیڈ تاجرین کے مکانات اوردفاترپردھاوے کئے جارہے ہیں۔ کریم نگرمیں ریاستی وزرکی قیامگاہ کے علاوہ ان کے گرینائیڈ کے دفاترپرچھاپے
Nov 9, 2022
bottom of page
