top of page

تلنگانہ ۔محکمہ تعلیمات میں 134 جائیدادوں پر تقررات

Telangana - Appointments in 134 posts in Education Department

ree

تلنگانہ حکومت نے محکمہ تعلیمات میں حیدرآباد: 134 جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ 24 گزیٹڈ ہیڈ ماسٹر گریڈ 1 جائیدادوں کو منظوری دی گئی ہے۔اسی طرح ڈائٹ میں 23 سینیر لکچررس،ایس سی ای آر ٹی میں 22لکچررس، ڈائٹ میں 65 ملازمین کے تقررات کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ ان تمام جائیدادوں پر ٹی ایس پی ایس سی کے ذریعہ راست تقررات کئے جائیں گے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page