بھینسہ اقامتی جونیرکالج کےنماز گاہ میں طالب علم کی نعش پھانسی سے لٹکی پائی گئی
- Humera Amreen
- Nov 13, 2022
- 1 min read
A student's body was found hanging in the prayer hall of Bhaina Minority Junior College

بھینسہ شہر کے اقامتی جونیر کالج میں ایک طالب علم کی مشتبہ موت ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق بھینسہ شہرکےزین العابدین گلی کے رہنے والے فرحان نواز مقامی اقلیتی اقامتی جونیر کالج میں زیرتعلیم تھے۔ آج ان کی نعش تعلیمی ادارے کی نماز گاہ میں مشتبہ حالت میں پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ خودکشی کا شبہ ہے، بھینسہ سرکل انسپکڑپراوین کمار نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔
Comments