top of page
Search


اردو یونیورسٹی امریکی ادارے سے مزید اشتراکات کرسکتی ہے
Urdu University can collaborate more with the American institution حیدرآباد، 16 نومبر (اے۔بی۔نیوزاردو) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے قونصل خانہ حیدرآباد کے توسط سے ریجنل انگلش لینگویج آفس (ریلو) نئی دہلی کے ساتھ تعلیمی تعاون کے لیے اشتراک کیا ہے۔ یونیورسٹی ریلو کے ساتھ مزید تعلیمی اشتراکات کرسکتی ہے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر نے آج بین الاقوامی تعلیمی ہفتہ کے پروگرام میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ محترمہ ووین تھامس، ریلو جو مانو میں انگلش فیل
Nov 17, 2022


وقف بورڈ کے آڈیٹر غوث محی الدین کی دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت
Waqf Board auditor Ghous Mohiuddin died of a heart attack in his office تلنگانہ وقف بورڈ کے ایک عہدیدار کی دوران ڈیوٹی حج ھاوز میں واقع دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔حیدرآباد کے حج ھاوز میں وقف بورڈ کے آڈیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے محمد غوث محی الدین جو آج معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے دوران ڈیوٹی انھیں ہارٹ اٹیک آگیا جس پر ان کی موت ہوگئی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی وقف بورڈ میں کام کرنے والے دیگر ملازمین میں غم میں لہر دوڑ گئی
Nov 17, 2022


گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور پر اردو میڈیم معاشیات کی مخلوعہ جائیداد
Government Degree College Armoor Urdu Medium Economic post گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور پر اردو میڈیم معاشیات (اکنامکس ) لکچرر کی مخلوعہ جائیداد کے لئے اہلیت ایم۔اے(اکنامکس ) میں کم از کم 55 فیصد نشانات والے امیدوار ربط کریں۔ مزید تفصیلات کیلئے نمبر 9848528652 پر رابطہ کریں ۔
Nov 16, 2022


حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر جاری رہے گی
Severe cold wave will continue in Telangana including Hyderabad حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں سردی کی شدید لہرجاری ہے۔ تلنگانہ کے کئی علاقوں میں آئندہ چند دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے، جبکہ حیدرآباد میں آئندہ تین دنوں کے دوران سردی کی لہرمیں مزید اضافہ ہوگا اورکہربھی چھائے رہنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں درجہ حرارت میں گراوٹ کے نتیجہ میں کئی علاقوں میں صبح کی اولین ساعتوں سے ہی کہر کی گھن
Nov 16, 2022


گجرات اسمبلی انتخابات: مجلس کے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری
Gujarat Assembly Elections: Another list of Majlis candidates released نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کیلئے مجلس اتحاد المسلمین نے کلپیش بھائی سندھیا کے نام کا وڈگام سے اپنے امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے۔ وہ اے آئی ایم آئی ایم کے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کے دوسرے ہندو امیدوار ہیں۔ مجلس اتحاد المسلمین نے آج گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے مزید تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق وڈگام سے کلپیش بھائی سندھیا، سدھ پور سے عباس بھائی نوڈسولہ اور ویجل پور سے
Nov 16, 2022
bottom of page
