top of page

وقف بورڈ کے آڈیٹر غوث محی الدین کی دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت

Waqf Board auditor Ghous Mohiuddin died of a heart attack in his office

ree

تلنگانہ وقف بورڈ کے ایک عہدیدار کی دوران ڈیوٹی حج ھاوز میں واقع دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔حیدرآباد کے حج ھاوز میں وقف بورڈ کے آڈیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے محمد غوث محی الدین جو آج معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے دوران ڈیوٹی انھیں ہارٹ اٹیک آگیا جس پر ان کی موت ہوگئی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی وقف بورڈ میں کام کرنے والے دیگر ملازمین میں غم میں لہر دوڑ گئی

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page