top of page
Search


بنڈی سنجئے کو یاترا نکالنے کی عدالت نے اجازت دے دی
The court allowed Bandi Sanjay to take out the yatra حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو پد یاترا کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ کل پولیس نے زعفرانی جماعت کے رکن پارلیمنٹ کو پرجا سنگرام یاترا کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے روک دیا تھا۔ وہ نرمل ضلع کے حساس علاقہ بھینسہ ٹاون سے یاترا شروع کرنے والے تھے وہ بھینسہ جارہے تھے کہ انھیں کورٹلہ کے مضافات میں روک دیا گیا تھا۔ بنڈی سنجے ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے عدالت نے انھیں یاترا کی مشروط اجازت دے دی۔
Nov 28, 2022


گلے میں چاکلیٹ پھنسنے سےمعصوم بچے کی موت
Innocent child dies after getting chocolate stuck in throat حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں گلے میں چاکلیٹ کے پھنس جانے کی وجہہ سے معصوم بچہ کی موت ہوگئی۔ ورنگل کے رہنے والے کنگن سنگھ نامی شخص کو تین بیٹے بتائے گئے ہیں۔ کنگن سنگھ حال ہی میں کاروبار کے سلسلے میں آسٹریلیا گیا ہوا تھا جہاں سے واپسی کے دوران وہ اپنے بچوں کیلئے کھلونوں وغیرہ کے ساتھ چاکلیٹس بھی لایا تھا۔ اس نے اپنے تینوں بچوں کو ہفتہ کے دن چاکلیٹس دے کراسکول بھجوایا۔ اس کا 8 سالہ بیٹا سندیپ
Nov 27, 2022


ہندوستان کا دستور دنیا کا طویل ترین دستور ہے۔ کلکٹر آر وی کرنن
Indian constitution is the longest constitution in the world. Collector RV Kirnan کریم نگر – ( اے بی نیوز اردو) ہندوستان کا آئین تمام شہریوں کیلئے حقو ق و فرائض کی پیش کشی کرتا ہے ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن نے بروز ہفتہ کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں منعقدہ 73 ویں ہندوستانی یوم دستور پروگرام میں شرکت کی ۔ اس موقع پر کلکٹر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا دستور شہریوں کو فرائض کے ساتھ حقو ق کی فراہمی بھی کرتا ہے ۔ ہندوستان کا دستور دنیا کا طویل ترین دستور ہے
Nov 26, 2022


18 سال عمر مکمل کرچکے ہر شخص کا نام فہرست رائے دہندگان میں شامل کیا جائے ۔
Every person who has completed 18 years of age should be included in the list of voters. کریم نگر ( اے بی نیوز اردو ) 18 سال عمر مکمل کرچکے ہر شخص کا نام فہرست رائے دہندگان میں شامل کیا جائے ۔ ضلع کلکٹر آر وی کرنن کا بیان ۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے ہدایات کے مطابق مراکز رائے دہی وویکا نندا کالج ، الگنور ضلع پریشد ہائی اسکول میں اندراج رائے دہندگان کیلئے منعقدہ خصوصی مہم کا بروز ہفتہ ضلع کلکٹر آر وی کرنن نے جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر مرکز را
Nov 26, 2022


تلنگانہ میں گروپ 4 کی 9168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ محکمہ اقلیتی بہبود کی 191 ملاز
Notification for 9168 Group 4 Posts in Telangana _ Including 191 Posts of Minority Welfare Department حیدرآباد _ 25 نومبر ( اے۔بی۔نیوز اردو) تلنگانہ حکومت نے بے روزگاروں کے لئے ایک خوشخبری دی ہے۔ گروپ 4 کی 9,168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے وزیر ہریش راؤ نے کہا کہ ملازمتوں کو پر کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر نے بتایا کہ 9,168 ملازمتیں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے ذریعہ پُر کی جائیں گی۔ وزیر نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے وعدے کے مطابق پُ
Nov 25, 2022
bottom of page
