top of page
Search


تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے خواہشمند مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
An important notification for Muslim candidates who want to get government jobs in Telangana تلنگانہ میں TSPSC کی طرف سے گروپ-4 زمرہ میں 9168 ملازمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے،ریاست کے مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع ہے کہ محمد اور شیخ برادریوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو BC-E زمرہ میں 4 فیصد ریزرویشن ملے گا اور سید اور پٹھان برادریوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو EWS کے تحت 10 فیصد ریزرویشن ملے گا ۔ محمد اور شیخ کے لیے BC-E سرٹیفکیٹ اور سید، پٹھانوں کو EWS سرٹ
Dec 8, 2022


تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات : دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع
Telangana Intermediate Examinations: Extension of fee payment date with delay حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ 100 روپئے دیرینہ کے ساتھ اس مہینہ کی 12 تاریخ تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے طلباء اس سہولت سے مستفید ہونے کی خواہش کی ہے۔ انٹرسال اول اورسال دوم کے طلباء کے ساتھ سابق میں فیل ہونے والے طلباء اورووکیشنل کے طلباء بھی دیرینہ کے ساتھ فیس داخل کرسکتے ہیں۔
Dec 8, 2022


گاوں گاوں چائینا بازار، میک ان انڈیا کہاں ہے؟ چیف منسٹرتلنگانہ کا وزیراعظم سے سوال
Where is Gaon Gaon China Bazaar, Make in India? Telangana Chief Minister's question to the Prime Minister جگتیال: (اے۔بی۔نیوز اردو) چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے ایک بار پھرمرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چیف مسنٹرنے جگتیال میں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ گاوں گاوں چائینا بازارپھیل رہے ہیں کیا یہی میک ان انڈیا ہے؟ انھوں نے کہا کہ میک ان انڈیا کہیں نظرنہیں آتا؟ کورٹلہ کے منش دواخانہ کے بازوچائینا بازار ، جگتیال کے جمعرات بازا میں چائینا بازار، کریم نگرکے س
Dec 7, 2022


تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
Rainfall forecast in Telangana حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جمعہ اورہفتہ کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اتوار کو بھی بعض مقامات پر اسی طرح کی صورتحال برقراررہے گی۔ اس دوران آج صبح سے حیدرآباد میں موسم ابرآلود ہے اورسردی کی لہردیکھی جارہی ہے۔
Dec 7, 2022


حیدرآباد کے آسمان پر عجیب منظر _ عوام پریشان
Strange sight in the sky of Hyderabad _ People worried حیدرآباد _ 7 دسمبر ( اے۔بی۔نیوز اردو) حیدرآباد میں چہارشنبہ کی صبح آسمان پر عجیب منظر دکھائی دیا جس سے عوام پریشان ہوگئے ۔جہاں ایک عجیب شئے نظرآرہی تھی۔کئی افراد نے اس کو تعجب سے دیکھ کر اسے سیارہ، تارہ یا آسمانی شئے وغیرہ تصور کیا۔کئی شہریوں نے ،ایک دوسرے سے آسمان پر نظرآنے والی سفید رنگ کی شئے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن انھیں خاطر خواہ جواب نہیں ملا ۔ تاہم پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا کے ڈائرکٹر رگھونند
Dec 7, 2022
bottom of page
