top of page

تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

Rainfall forecast in Telangana

حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)

محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جمعہ اورہفتہ کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اتوار کو بھی بعض مقامات پر اسی طرح کی صورتحال برقراررہے گی۔ اس دوران آج صبح سے حیدرآباد میں موسم ابرآلود ہے اورسردی کی لہردیکھی جارہی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page