top of page

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات : دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع

Telangana Intermediate Examinations: Extension of fee payment date with delay

ree

حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ 100 روپئے دیرینہ کے ساتھ اس مہینہ کی 12 تاریخ تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے طلباء اس سہولت سے مستفید ہونے کی خواہش کی ہے۔ انٹرسال اول اورسال دوم کے طلباء کے ساتھ سابق میں فیل ہونے والے طلباء اورووکیشنل کے طلباء بھی دیرینہ کے ساتھ فیس داخل کرسکتے ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page