top of page
Search


تلنگانہ کے محکمہ صحت میں اسسٹنٹ پروفیسرس کی 1147 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
Telangana Health Department has issued a notification for the appointment of 1147 Assistant Professors. حیدرآباد _ 6 دسمبر (تلنگانہ حکومت نے ریاست میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔ محکمہ صحت میں 1147 اسسٹنٹ پروفیسرس کی ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ اہل امیدواروں سے اس ماہ کی 20 تاریخ کی صبح 10:30 بجے سے 5 جنوری کی شام 5 بجے تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ 34 ڈپارٹمنٹس میں 1147 ملازمتوں پر تقررات کئے جائیں گے۔ جن کی عمر 18 س
Dec 6, 2022


تلنگانہ میں گروپ 4 کی 9168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
Telangana Notification Released for 9168 Group 4 Posts تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے 9,168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ درخواستیں اس ماہ کی 23 تاریخ سے 12 جنوری تک قبول کی جائیں گی۔ جونیئر اسسٹنٹ، جونیئر اکاؤنٹنٹ، جونیئر آڈیٹر اور وارڈ آفیسر کی ملازمتیں پُر کی جانی ہیں۔ امتحانات اپریل یا مئی میں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ TSPSC سکریٹری انیتا رام چندرن نے کہا کہ مکمل تفصیلات ویب س
Dec 1, 2022


وزیرگنگولہ کملاکر کے گھر سی بی آئی ٹیم
CBI team at Minister Gangula Kamlakar's house کریم نگر (ایے بی نیوزاردو) تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکر کی قیامگاہ پر سی بی آئی عہدیدارپہنچے۔ ذرائع کے مطابق ان کے ارکان خاندان کو نوٹس حوالہ کی گئی ہے۔ معلوم ہوا کہ سابق میں خود کو سی بی آئی عہدیدار ظاہرکرتے ہوئے ایک شخص نے بعض افراد کو دھوکہ دیا تھا اوراس نے ریاستی وزیرسے اس دوران ملاقات کی تھی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں گنگولہ کملاکراوران کے بھائی کے مکان پرانفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حکام نے چھاپہ مارا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ سی بی آئی ک
Nov 30, 2022
آیندہ تین دن میں 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں پر تقررات کے لئے جاری ہوگا نوٹیفکیشن
حیدرآباد _ 29 نومبر ( اے۔ بی۔ نیوزاردو) تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے منگل کو ریاست میں سرکاری ملازمتوں کے تقررات کے عمل کا جائزہ لیا۔انھوں نے مختلف محکموں کے سینئر افسران اور TSPSC کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ کا جائزہ لیا۔ چیف سکریٹری نے کہا کہ حکومت نے اب تک 60,929 ملازمتوں پر تقررات کی اجازت دی ہے۔ مزید 16,940 ملازمتوں کی اجازت تین دنوں میں آ جائے گی۔ وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ملازمتوں کی بھرتی کا عمل تیزی سے مکمل ہو۔ عہدیداروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ وقت مقرر کریں
Nov 29, 2022


ٹرین کی ٹکر سے تین معصوم بچے ہلاک۔ پٹریوں پربیٹھ کر پھل کھارہے تھے
Three innocent children were killed in a train collision. They were sitting on the tracks and eating fruits نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست پنجاب کے کیرت پورصاحب کے پاس ٹرین کی ٹکرسے تین کم عمربچے ہلاک ہوگئے۔ یہ بچے ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر پھل کھارہے تھے کہ انھیں ٹرین نے ٹکردے دی۔ معلوم ہوا ہے کہ چاربچوں نے درخت سے پھل توڑے اورٹریک پربیٹھ کریہ پھل کھا رہے تھے کہ انھیں سہارن پورسے ہماچل پردیش جانے والی ٹرین ٹکردے دی جس کی وجہہ سے تین بچوں کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی
Nov 28, 2022
bottom of page
