top of page

وزیرگنگولہ کملاکر کے گھر سی بی آئی ٹیم

CBI team at Minister Gangula Kamlakar's house


ree

کریم نگر (ایے بی نیوزاردو)


تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکر کی قیامگاہ پر سی بی آئی عہدیدارپہنچے۔ ذرائع کے مطابق ان کے ارکان خاندان کو نوٹس حوالہ کی گئی ہے۔ معلوم ہوا کہ سابق میں خود کو سی بی آئی عہدیدار ظاہرکرتے ہوئے ایک شخص نے بعض افراد کو دھوکہ دیا تھا اوراس نے ریاستی وزیرسے اس دوران ملاقات کی تھی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں گنگولہ کملاکراوران کے بھائی کے مکان پرانفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حکام نے چھاپہ مارا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ سی بی آئی کی آمد کی اطلاع کے ساتھ ہی ریاستی وزیرکریم نگرسے حیدرآباد کے لئے روانہ ہوگئے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے اس سلسلے میں حکام کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page