top of page

ٹرین کی ٹکر سے تین معصوم بچے ہلاک۔ پٹریوں پربیٹھ کر پھل کھارہے تھے

Three innocent children were killed in a train collision. They were sitting on the tracks and eating fruits

ree

نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو)

ریاست پنجاب کے کیرت پورصاحب کے پاس ٹرین کی ٹکرسے تین کم عمربچے ہلاک ہوگئے۔ یہ بچے ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر پھل کھارہے تھے کہ انھیں ٹرین نے ٹکردے دی۔ معلوم ہوا ہے کہ چاربچوں نے درخت سے پھل توڑے اورٹریک پربیٹھ کریہ پھل کھا رہے تھے کہ انھیں سہارن پورسے ہماچل پردیش جانے والی ٹرین ٹکردے دی جس کی وجہہ سے تین بچوں کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی بتایا گیا ہے۔ اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page