Telangana Health Department has issued a notification for the appointment of 1147 Assistant Professors.
حیدرآباد _ 6 دسمبر (تلنگانہ حکومت نے ریاست میں
میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔ محکمہ صحت میں 1147 اسسٹنٹ پروفیسرس کی ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ اہل امیدواروں سے اس ماہ کی 20 تاریخ کی صبح 10:30 بجے سے 5 جنوری کی شام 5 بجے تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ 34 ڈپارٹمنٹس میں 1147 ملازمتوں پر تقررات کئے جائیں گے۔ جن کی عمر 18 سے 44 سال کے درمیان ہے وہ درخواست دیں۔
ملازمتوں کی تفصیلات اس طرح ہیں۔
اسسٹنٹ پروفیسر، اناٹومی – 26
اسسٹنٹ پروفیسر، فزیالوجی – 26
اسسٹنٹ پروفیسر، پیتھالوجی – 31
اسسٹنٹ پروفیسر، کمیونٹی میڈیسن (SPM) – 23
اسسٹنٹ پروفیسر، مائیکروبائیولوجی – 25
اسسٹنٹ پروفیسر، فرانزک میڈیسن، ٹاکسیکولوجی – 25
اسسٹنٹ پروفیسر، بائیو کیمسٹری – 20
اسسٹنٹ پروفیسر، ٹرانسفیوژن میڈیسن – 14
اسسٹنٹ پروفیسر، جنرل میڈیسن – 111
اسسٹنٹ پروفیسر، جنرل سرجری – 117
اسسٹنٹ پروفیسر، پیڈیاٹرکس – 77
اسسٹنٹ پروفیسر، اینستھیسیا – 155
اسسٹنٹ پروفیسر، ریڈیو ڈائیگنوسس – 46
اسسٹنٹ پروفیسر، ریڈی ایشن آنکولوجی -05
اسسٹنٹ پروفیسر، سائیکاٹری – 23
اسسٹنٹ پروفیسر، ریسپائریٹری میڈیسن – 10
اسسٹنٹ پروفیسر، ڈرمیٹالوجی – 13
اسسٹنٹ پروفیسر، پرسوتی، گائناکالوجی – 142
اسسٹنٹ پروفیسر، آپتھلمولوجی – 08
اسسٹنٹ پروفیسر، آرتھوپیڈکس – 62
اسسٹنٹ پروفیسر، ENT – 15
اسسٹنٹ پروفیسر، ہسپتال ایڈمن – 14
اسسٹنٹ پروفیسر، ایمرجنسی میڈیسن – 15
اسسٹنٹ پروفیسر، کارڈیالوجی – 17
اسسٹنٹ پروفیسر، کارڈیک سرجری – 21
اسسٹنٹ پروفیسر، اینڈو کرائنولوجی – 12
اسسٹنٹ پروفیسر، گیسٹرو انٹرالوجی – 14
اسسٹنٹ پروفیسر، نیورولوجی – 11
اسسٹنٹ پروفیسر، نیورو سرجری – 16
اسسٹنٹ پروفیسر، پلاسٹک سرجری – 17
اسسٹنٹ پروفیسر، پیڈیاٹرک سرجری -08
اسسٹنٹ پروفیسر، یورولوجی – 17
اسسٹنٹ پروفیسر، نیفرالوجی – 10
اسسٹنٹ پروفیسر، میڈیکل آنکولوجی -01
Comments