top of page
Search


اردو پرنٹ، الکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیاکے صحافیوں کے بچوں کو مسابقتی امتحانات و کیریئر سازی میں مدد کی
حیدرآباد ( اےبی نیوز اردو )-ریاست میں اردو پرنٹ، الکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے بچوں کو مسابقتی امتحانات و دیگر کورسیس میں رہنمائی کے علاوہ کیریئر سازی میں مختلف سطحوں پر مدد کی جائے گی۔ مشیر حکومت تلنگانہ براے اقلیتی امور اے – کے- خان نے تلنگانہ اسٹیٹ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ایک وفد کو اس بات کا تیقن دیا۔ فیڈریشن کے ایک وفد نے صدر فیڈریشن ایم- اے- ماجد کی قیادت میں اے-کے-خان سے ملاقات کرتے ہوئے اس سلسلے میں ایک یادداشت پیش کی۔ وفد میں فیڈریشن کے جنرل سی
Dec 13, 2022


نرسنگ کالج کی بس کو لاری کی ٹکر 15 لڑکیاں زخمی
15 girls injured in nursing college bus hit by lorry حیدرآباد:(اے۔بی نیوزاردو) ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے مضافات میں نکریکل کے پاس ایک لاری نے نرسنگ کی طالبات کو لے جانے والی کالج کی بس کو پیچھے سے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں 15 طالبات شدید زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو نکریکل سرکاری ہاسپٹل لے جایا گیا، وہاں سے انہیں بہتر علاج کے لیے سوریہ پیٹ کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ کے وقت بس میں 30 طلباء سوار ت
Dec 12, 2022


رواں برس ’اب تک 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کیے گئے
This year, 4 million Umrah visas have been issued so far سعودی وزارت حج وعمرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’رواں ہجری سال کے دوران اب تک دنیا بھر کے زائرین کے لیے 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔‘سبق ویب سائٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ وزات کی ویب سائٹ اور “نسک” پلیٹ فارم کے ذریعے عمرہ زائرین کی آمد آسان ہو گئی ہے۔ سعودی وژن کے اہداف کے حصول اور عمرے کی ادائیگی کو آسان بنانے کے لیے معیاری سہولتوں کے علاوہ زائرین کو ثقافتی اور دینی معلومات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔‘وز
Dec 12, 2022


جھارکھنڈ پبلک سرویس کمیشن کے امتحانات میں نصرت نور کو پہلا مقام
Nusrat Noor first position in Jharkhand Public Service Commission Exams نئی دہلی _ 12 دسمبر ( اے۔بی نیوزاردو) نصرت نور نامی نوجوان لڑکی نے جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے میڈیکل آفیسرس امتحان 2022 کے نتائج میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ نصرت نور پہلی مسلم خاتون ہیں جنہوں نے جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ نصرت نور کے گھر والوں اور گاؤں کے لوگ اس کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ ان کی تعریف کے ساتھ ساتھ کئی لوگوں نے انہیں مبارکباد بھی دی۔
Dec 12, 2022


تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں تک بارش
Rain in Telangana for next three days حیدرآباد: طوفان مانڈوس کے اثرسے تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کئی مقامات پر بارش یا بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اوراگلے تین دنوں تک موسم کی یہی صورتحال برقراررہے گی۔ واضح رہے کہ طوفان کے اثرکی وجہہ سے کل سے حیدرآباد میں ہلی بارش ہورہی ہے جس کی وجہہ سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے
Dec 11, 2022
bottom of page
