top of page
Search


ایک کروڑ روپئے ادا کرو ورنہ تاج محل کو ضبط کرلیا جائے گ
Pay one crore rupees or the Taj Mahal will be confiscated نئی دہلی:(اے۔بی نیوزاردو) آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تاج محل پر 1.9 کروڑ روپے واٹر ٹیکس اور 1.5 لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اس کیلئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے ، ٹیکس ادا نہ کرنے پر تاج محل کو ضبط کرنے کی وارننگ دی گئی ہے۔ اے ایس آئی سپرنٹنڈنٹ راج کمار پٹیل نے میڈیا کو بتایا کہ یادگاروں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ہے۔ ہم پانی کے لیے
Dec 20, 2022


وزیر جی کملاکر کے ہاتھوں کریم نگر میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر کی رسم اجرائی
کریم نگر 18 دسمبر (اے بی نیوز) ریاستی وزیر برائے پسماندہ طبقات وسیول سپلائی گنگولاکملاکر نے اپنے کیمپ آفس کریم نگر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کی جانب سے بضمن جشن دو سو سالہ اردو صحافت پر 24 ڈسمبر 2022 بروز ہفتہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر کریم نگر TUWJF کے ریاستی صدر ایم اے ماجد کی صدارت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر س کی رسم اجرائی انجام دی اس موقع پر سابق ضلع پریشد کوآپشن ممبر محمد جمیل، فیڈریشن ضلع صدر ایم اے اسعد ‘ جنرل سکری
Dec 18, 2022


وال پوسٹر بوائے سے ڈاکٹریٹ تک ناقابلِ تسخیر سفر _ محمد اعظم کو انگریزی میں پی ایچ ڈی
The Incredible Journey from Wall Poster Boy to Doctorate _ Muhammad Azam's PhD in English کریم نگر (اے بی نیوز) اردو سماجی کارکن، نیشنل یوتھ ایوارڈ یافتہ اور شعبہ انگلش کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل میں ریسرچ اسکالر محمد اعظم کو یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔ جس کا پیر کو کنٹرولر آف ایگزامینیشن کاکتیہ یونیورسٹی کے پروفیسر پی ملا ریڈی نے اعلان کیا۔ انھوں نے اپنا مقالہ پیش کیا جس کا عنوان تھا ” *Black Women Consciousness: A Study of Toni Morrison’s Selected Novels*”۔ انہوں
Dec 16, 2022


انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کیلئے شعور بیداری پروگرام
Awareness program for intermediate admissions in Institute of Excellence Vikarabad کریم نگر _16 ڈسمبر/ اے بی نیوز چینل اردو کریم نگر کے اشتراک سے حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے کے ضمن میں شعور بیداری پروگرام بتاریخ 17 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے آئی بی اے گارڈن کریم نگر میں منعقد ہوگا۔ اس شعور بیداری پروگرام کے موقع پر حیدرآباد چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذمہ داران HIESET آن لائن انٹرینس ٹیسٹ کا افتتاح کریں گے۔ سر زمین کریم نگر پر بمقام IBA GARDEN ہائیسٹ
Dec 16, 2022


خاتون نے جنم دیا چار پیر والی بچی
The woman gave birth to a four-legged baby girl حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اے۔بی نیوزاردو) مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک خاتون نے عجیب الخلقت بچی کو جنم دیا۔ جس کے 4 پیر ہیں اس بچی کی پیدائش نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون نے مقامی ہاسپٹل میں ایک بچی کو جنم دیا جس کی 4 پیر ہیں۔ خاتون اور بچی کی نگہداشت کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ بچی صحتمند ہے اور پیدائش کے وقت اس کا وزن 2.3 کلوگرام تھ
Dec 16, 2022
bottom of page
