top of page

خاتون نے جنم دیا چار پیر والی بچی

The woman gave birth to a four-legged baby girl

ree

حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اے۔بی نیوزاردو)

مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک خاتون نے  عجیب الخلقت بچی کو جنم دیا۔ جس کے 4 پیر ہیں اس  بچی کی پیدائش نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون نے مقامی ہاسپٹل میں ایک بچی کو جنم دیا جس کی 4 پیر ہیں۔ خاتون اور بچی کی نگہداشت کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ بچی صحتمند ہے اور پیدائش کے وقت اس کا وزن 2.3 کلوگرام تھا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، اگر بچی میں کوئی اور بیماری نہ ہو اور بچی صحتمند ہو تو اس کی اضافی دو ٹانگیں آپریشن کے ذریعے نکال دی جائیں گی۔اس بچی کو دیکھنے کے لئے ہاسپٹل کے پاس ہجوم دیکھا گیا ہے


 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page