top of page
Search


ہونگے گروپ 1 امتحان کے نتائج جاری کرنے
Telangana High Court allowed release of Group 1 exam results 11_جنوری ( اردو اے بی نیوز ) پچھلے سال TSPSC نے تلنگانہ میں گروپ-1 کی 503 جائیدادوں کو پُر کرنے کے لیے گزشتہ سال 16 اکتوبر کو امتحان کا انعقاد کیا تھا۔ علاوہ ازیں تلنگانہ کورٹ نے TSPSC کو گروپ 1کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ نے ایک امیدوار کے مقامی تنازعہ پر TSPSC کی اپیل پر سماعت کی۔ اور ہائی کورٹ نے ٹی ایس پی ایس سی امیدوار کے مقامی تنازعہ پر جوابی حلفنامہ دائر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تاہم، عدا
Jan 11, 2023


شانتی کماری تلنگانہ حکومت کی نئی چیف سکریٹری _ ریاست کی پہلی خاتون چیف سیکرٹری بننے کا اعزاز
Shanti Kumari is the new Chief Secretary of Telangana Government - the honor of becoming the first woman Chief Secretary of the state حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے کے محکمہ جنگلات کی اسپیشل چیف سکریٹری آئی اے ایس افسر شانتی کماری کو ریاست کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا ہے شانتی کماری تلنگانہ کی پہلی خاتون چیف سکریٹری بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے سرکاری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ شانتی کماری اپریل 2025 تک حکومت کی چیف سکریٹری کے طور پر برقرار رہیں گی۔ شانتی ک
Jan 11, 2023


سدی پیٹ میں کار کنال میں گر پڑی 5 ہلاک
Car falls into canal in Siddipet, 5 Death سدی پیٹ:رپورٹراطہر عثمانی سدی پیٹ ضلع میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ جگدیو پور منڈل کے منی پاڑا کے ملنا مندر کے ایک پاس کار بے قابو ہوکر کنال میں گرگئی۔اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔۔ حادثے کے اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔ حادثہ کے وقت کار میں چھ افراد سوار تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ حادثہ کیسے ہوا۔ سمجھاجاتا ہے کہ گاڑی بے قابو ہوگئی۔
Jan 10, 2023


خانہ کعبہ میں برفباری سے متعلق ویڈیو جعلی ہے: سعودی حکومت کی وضاحت
Kaaba Snowfall Video Is Fake: Saudi Government Explains جدہ _ 2 جنوری ( اے۔بی نیوزاردو) گزشتہ روز سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور کئی افراد نے اس ویڈیو کو بغیر تحقیق وائرل کردیا۔ ویڈیو کے وائرل ہونے پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا تھاکہ خانہ کعبہ میں پہلی بار برفباری ہوئی ہے۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے تبصرے کیے ہیں تاہم اب سعودی حکام نے
Jan 2, 2023


سعودی عرب۔ العلا ٹاؤن دنیا کا ایک بہترین سیاحتی ٹاؤن ۔ اقوام متحدہ
Saudi Arabia. Al Ala Town is one of the best tourist towns in the world. United Nations سعودی عرب اپنے سیاحتی شعبہ کو مسلسل ترقی دے رہا ہے جس میں تاریخی شہر العلا پر اس کی خاص توجہ ہے۔ اس بیچ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) نے العلا قدیم ٹاؤن کو دنیا کے ۳۲ بہترین سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل کیا۔ یہ بات العلا رائیل کمیشن (RCU)نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ العلا ٹاؤن کو رائیل کمیشن کی جانب سے ترقی دئیے جانے کے نتیجہ
Dec 22, 2022
bottom of page
