top of page
Search


کریمنگرمانیر ڈیم کے کیبل برج پر تیراکی کے لیے جانے والے تین کمسن لڑکے غرقاب
Three young boys drowned while going for a swim on the cable bridge of Karimnagar manair Dam 7/مارچ (اے بی نیوز اردو) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع مرکز میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مانیر ڈیم پر نئے تعمیر ہونے والے کیبل برج پر تیراکی کے لیے جانے والے تین کمسن لڑکوں کی پانی ڈوب جانے سے موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی تما پور پولیس موقع پر پہنچی اور تین لڑکوں کو ڈیم سے نکال کر نعشوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا۔ ان کے ساتھ موجود ایک اور لڑکے کی تلاش جاری ہے بتایا گیا ہے کہ ان تینوں کا ت
Mar 7, 2023
ایس آر آر سرکاری ڈگری کالج میں گیسٹ لکچرر جائیدادوں کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ۔
ایس آر آر کالج پرنسپل ڈاکٹر کے . راما کرشنا نے صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے اطلاع فراہم کی ہیکہ ایس آر آر سرکاری آرٹس اینڈ سائنس کالج کریم نگر میں گیسٹ لکچرر پوسٹ کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ فراہم کردہ اطلاع کے بموجب ایس آر آر کالج میں گیسٹ لکچرر کیلئے تلگو کے 2 , کامرس کے1 , بی سی اے کے 1 اور ڈاٹا سائنس کی 1 جائیدادیں مخلوعہ ہیں ۔ پوسٹ گرایجویشن میں 55 فیصد نشانات کے حامل ، نیٹ ، سیٹ ، پی ایچ ڈی ، تدریس میں تجربے کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی ۔
Feb 24, 2023


نظام آباد میں مسلم اقلیت کے لئے مختلف پیشہ وارانہ کورسس کے لئے درخواستیں مطلوب
ضلع نظام آباد میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو سہ ماہی مدت کے پیشہ ورانہ روزگار سے مربوط مختلف کورس کے لئے درخواستیں مطلوب تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز فینانس کارپوریشن کی جانب سے ضلع نظام آباد میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو مختلف پیشہ وارانہ روزگار سے مربوط سہ ماہی کورس میں داخلو ں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیئر آفیسر ڈی رمیش نے اپنے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ ان کورس جن میں(1 )پی جی ڈی سی اے تعلیمی قابلیت میٹرک/ا
Feb 22, 2023


حضورآباد ایریا ہاسپٹل میں SNCU 9 پوسٹ
کریم نگر ۔ اے بی نیوز اردو ضلع عہدیدار برائے صحت و طبابت ڈاکٹر جویریا کی اطلاع کے بموجب ضلع کلکٹر آر وی کرنن کے ہدایات پر نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت حضورآباد ایریا ہاسپٹل میں SNCU میں کنٹراکٹ اساس پر پیڈیاٹریشن ( 2 پوسٹ) اور اسٹاف نرس کے 6 پوسٹ کو پر کرنے بتاریخ 22 فروری 2023 صبح 9 بجے تا 11 بجے تک ضلع کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں واک ان انٹرویو کا انعقاد کیا جارہاہے ۔ پیڈیاٹریشن کیلئے ایم ڈی /ڈی سی ایچ / ڈی این بی یا ایم ڈی / ڈپلوما /ڈی این بی یا ایم بی بی ایس کامیاب نیونیٹل کئیر ت
Feb 17, 2023


ترکی اورشام میں زلزلے نے ناقابل بیان تباہی
ترکی اورشام میں زلزلے نے ناقابل بیان تباہی مچادی ہے۔ بچاو اورراحت کاری کا کام جاری ہے۔ اس مہم میں حصہ لینے والوں کے مطابق ہر پتھر کے نیچے نعش ہے ۔ ملبہ اورپتھر ہٹاتے وقت ہر جگہہ نعشیں نظرآرہی ہیں۔ یہ دلخراش مناظرسوشل میڈیا پروائرل ہورہے ہیں۔ گزشتہ دودنوں سے نعشوں کو نکالنے کا کام جاری ہے اورمہلوکین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ کا مکان ظاہرکیا جارہا ہے۔ تاحال مہلوکین کی تعداد 8 ہزارتک پہنچ چکی ہے صرف ترکی میں ہی پانچ ہزارسے زائد اموات ہوئی ہیں۔ ترکی حکومت کے مطابق 34 ہزار 800
Feb 8, 2023
bottom of page
