top of page
Search


حیدرآباد میں ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا جمعہ کو پہلا روزہ
The first fast of Ramadan was not seen in Hyderabad on Friday حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس سمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام خانقاہ کامل آستانہ شطاریہ دبیر پورہ میں زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا ۔ اجلاس کے بعد چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چاند نظرنہیں آیا اورجمعہ 24 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔
Mar 22, 2023


دہلی میں صرف 18 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت اچانک گر کر زمین دوز ہوگئی
دہلی کے بھجن پورہ علاقے کے وجے پارک میں چہارشنبہ کی سہ پہر ایک 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔جو صرف 25 مربع گز پر 20 سال قبل تعمیر کی گئی تھی جبکہ ایک اور ذرائع نے بتایا کہ یہ عمارت صرف 18 مربع گز پر تھی پولیس کا کہنا ہے کہ گرنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔البتہ بلدی حکام نے اس عمارت کو بوسیدہ قرار دیا تھا جس کے بعد اس میں مقیم افراد کو 12 دن قبل ہی خالی کروادیا گیا تھا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق عمارت گرنے کی اطلاع فائر ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی۔ حادثے کے ف
Mar 8, 2023


سعودی عرب میں 10 نئے پیشوں پر گھریلو ملازم طلب کرنے کی سہولت کا اعلان
سعودی عرب میں اب دنیا کے کسی بھی ملک سے حکومت کے قائم کردہ ویب پورٹل کے ذریعہ گھریلو ملازمین حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی وزارت وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے “مساند پورٹل”کے ذریعے 10 نئے پیشوں پر بیرون مملکت سے گھریلو ملازم طلب کرنے کی سہولت دی ہے.عاجل اور اخبار 24 کے مطابق وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ ’سعودی عرب میں گھریلو عملے کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔‘’اس سلسلے میں آن لائن خدمات اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ وزارت چاہ
Mar 8, 2023


کریم نگر شہر میں شب برات کی رات خوفناک سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق
Two youths were killed in a terrible road accident on Shab-e-Barat night in Karimnagar city کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں شب برات کی رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جن کی شناخت کریم نگر کے 19 سالہ فوزان خان ولد فیروز خان حال مقیم کویت اور 18 سالہ محمد زیان ولد محمد وسیم کنٹراکٹر ساکن گٹہ پلی کی حیثیت سے ہوئی ہے بتایا گیا ہے کہ متوفی فوزان خان جناب منیر احمد خان متولی مسجد رحمت کے نواسے ہوتے تھے۔منگل کی آدھی رات کو شب برات کے موقع پر فوزان
Mar 8, 2023


نظام آباد ضلع کی طالبہ کی کینیڈا میں ہارٹ اٹیک سے موت
Nizamabad district student dies of heart attack in Canada نظام آباد:(اے بی نیوز اردو) کینیڈا میں زیرتعلیم ضلع نظام آباد کی ایک طالبہ کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ نظام آباد رورل منڈل کے موضع ملکاپوراے سے تعلق رکھنے والے سرپنچ و بی آرایس لیڈروینکٹ ریڈی کی بیٹی 25 سالہ پوجیتا ریڈی ڈینٹل کورس کیلئے جنوری کے مہینہ میں کینیڈا روانہ ہوئی تھی۔ دس دن قبل اس کے قلب پرحملہ ہوا تھا اسے مقامی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں دوران علاج وہ جانبرنہ ہوسکی۔ نعش آبائی مقام لائی گئی اورآخری رسومات
Mar 7, 2023
bottom of page
