top of page
Search


وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد کو بھاگیہ لکشمی مندر کا شہر قرار دیا
وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی شہر حیدرآباد کو ‘ بھاگیہ لکشمی مندر کا شہر ” قرار دیا۔ اپنے دورے حیدرآباد کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن سے تروپتی کے لئے شروع کی گئی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ۔اور ریلوے کے مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں سکندرآباد پریڈ گراﺅنڈ پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سکندرآباد – تروپتی کے درمیان وندے بھارت ٹرین کو شروع کرتے ہوئے بھاگیہ للکشمی مندر کے شہر ( حیدرآباد) کو وینکٹیشو
Apr 8, 2023


تاج محل اورقطب مینار توڑ کر مندر بنائے جائیں۔ وزیراعظم سے بی جے پی رکن اسمبلی کا مطالبہ
Taj Mahal and Qutb Minar should be demolished and temples should be built. BJP MLA's demand from the Prime Minister ریاست آسام کے بی جے پی کے لیلڈر نے تاج محل اور قطب مینار کو منہدم کرکے وہاں مندرتعمیر کرنے کی وزیراعظم نریندرمودی سے خواہش کرتے ہوئے انھیں مکتوب روانہ کیا ہے۔ تاج محل پر بات کرتے ہوئے ایم ایل اے روپ جیوتی نے کہا اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئے کہ آیا مغل بادشاہ شاہ جہاں اپنی اہلیہ ممتاز سے حقیقی طور پر محبت کرتے تھے یا نہیں؟ اگر وہ محبت کرتے تھے تو انہوں نے ممتاز
Apr 7, 2023


حیدرآباد میں کپڑے کی تھیلی حاصل کرنے والی اے بی ایم مشین
Any Time Bag machine has been installed at Kukatpally market ماحولیات کے تحفظ کے لئے کئی مقامات پر پلاسٹک بیاگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور عوام کو پلاسٹک کے بجائے کپڑوں کے بیاگ یا تھیلیوں کے استعمال کا مشورہ دیا جا رہا ہے ایسے میں تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اوشا کمپنی نے اینی ٹائم بیگ مشین ( اے بی ایم ) کو متعارف کیا اس مشین کے ذریعے کپڑے کی تھیلی حاصل کی جا سکتی ہے حیدرآباد کے کوکٹ پلی مارکیٹ میں اوشا کمپنی نے اس مشین کو نصب کیا ہے۔ 10 روپے کا نوٹ یا سک
Apr 7, 2023


تلنگانہ گروکل اسکول سوسائٹی میں 9231 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
Notification released for 9231 jobs in Telangana Gurukal School Society تلنگانہ حکومت نے بی سی، ایس سی، ایس ٹی، میناریٹی گروکل اسکول سوسائٹی میں خالی جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں مختلف کیٹیگریز میں کل 9231 ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں تلنگانہ گروکلا ودیالیاس آرگنائزیشن ریکروٹمنٹ بورڈ (TRIB) نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ متعلقہ ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے 12 اپریل سے درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ زمرہ کے لحاظ سے پُر
Apr 6, 2023


نظام دورحکومت کے نایاب چاندی کے سکے ضلع کریم نگرمیں برآمد
Rare silver coins of the Nizam regime were found in Karimnagar district کریم نگر:اے۔بی۔ نیوزاردو ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگرمیں نظام کے دور کے چاندی کے سکہ برآمد ہوئے۔ قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کو تما پور منڈل کے گولا پلی میں چاندی کے سکے نظرآئے۔ گاؤں کے مضافات میں مزدوروں کو ایک چھوٹا سا مٹی کا برتن ملا جس میں 27 چاندی کے سکے تھے۔ وہاں موجود مزدوروں نے سکے آپس میں تقسیم کرلئے تھے۔ اس کی اطلاع ملتے ہی تحصیلدار کنکیا نے دیگر افسران کے ساتھ گاؤ
Mar 25, 2023
bottom of page
