top of page
Search


کرناٹک انتخابات:کانگریس 115 نشستوں پر آگے۔بی جے پی بہت پیچھ
Karnataka Elections: Congress ahead in 115 seats, BJP far behind کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تازہ رجحانات کے مطابق کانگریس پارٹی لیڈنگ میں چل رہی ہے۔ ساڑھے دس بجے تک کی اطلاعات کے مطابق کانگریس115 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ بی جے پی کو 69 سیٹوں پر سبقت میں ہے۔ اسی طرح جے ڈی ایس32سیٹوں اور دیگر 8 سیٹوں پر آگے ہے.
May 13, 2023


تلنگانہ میں ڈگری کورسس میں داخلوں کا شیڈول جاری
Schedule of admissions to degree courses in Telangana continues تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے جمعرات کو ڈگری کورسس میں آن لائن داخلوں کے لیے DoST شیڈول جاری کیا۔ چیرمین کونسل فار ہائیر ایجوکیشن پروفیسر لمبادری نے شیڈول جاری کرنے کے بعد کہا کہ ڈگری کے مختلف کورسس میں داخلے کا عمل تین مرحلوں میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ dost کا رجسٹریشن اس ماہ کی 16 تاریخ سے 10 جون تک رکھا گیا ہے ۔ ویب آپشن اس ماہ کی 20 تاریخ سے 11 جون تک دیے جائیں گے، اور ڈگری کی نشستیں پہلے مرحلے میں
May 11, 2023
دسویں جماعت کے نتائج کل دوپہر 12 بجے جاری کیے جائیں گے۔
Class 10 results will be released tomorrow at 12 noon. ایس ایس سی کے پبلک امتحانات کے نتائج کے نتائج کل جاری کیے جائیں گے۔ ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی بدھ کو دوپہر 12 بجے دسویں جماعت کے نتائج جاری کریں گی۔ بورڈ ایس ایس سی مارکس میمو رول نمبر وار آن لائن bse.telangana.gov.in پر جاری کرے گا۔ حکام نے دسویں جماعت کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دسویں جماعت کے نتائج 10 مئی کو جاری ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کے لیے انتظاما
May 9, 2023


حیدرآباد میں پرینکا گاندھی کا زبردست جلسہ عام _
پرینکا گاندھی کا حیدرآباد میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں اور قائدین نے پرتپاک استقبال کیا جنہوں نے سرور نگر میں تلنگانہ کانگریس کے ذریعہ منعقدہ ‘یووا سنگھرشن’ جلسہ عام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرینکا گاندھی نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے گرمجوشی سے ان کا استقبال کیا اور کہا کہ گرمی میں بھی بڑی تعداد میں لوگ جلسہ عام میں آئ. ۔اپنے خطاب میں پرینکا گاندھی نے کہا کہ تلنگانہ صرف نقشے پر ایک خطہ نہیں ہے۔ یہاں کے لوگوں کے لیے یہ مٹی ماں کے برابر ہے۔تلنگانہ کے لئے سری
May 8, 2023


تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کل منگل کو جاری ہوں گے نتائج
Results of Telangana Intermediate Exams will be released tomorrow Tuesday تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نامپلی حیدرآباد میں واقع انٹر بورڈ کے دفتر میں وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں کل (٩ مئی ٢٠٢٣ء بروز منگل) صبح 11 بجے انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 15 مارچ سے 5 اپریل تک منعقد ہوئے تھ
May 8, 2023
bottom of page
