Results of Telangana Intermediate Exams will be released tomorrow Tuesday
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نامپلی حیدرآباد میں واقع انٹر بورڈ کے دفتر میں وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں کل (٩ مئی ٢٠٢٣ء بروز منگل) صبح 11 بجے انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 15 مارچ سے 5 اپریل تک منعقد ہوئے تھ
Comentarios