top of page
Search


تلنگانہ میں ملیریا ویکسین کی تیاری
Malaria vaccine development in Telangana تلنگانہ کے محکمہ انڈسٹریز کے پرنسپل سیکرٹری جیش رنجن نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں جلد ہی ملیریا کی ویکسین تیار کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات آج صبح حیدرآباد میں منعقدہ جی 20 گلوبل ویکسین ریسرچ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویکسین ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد اس وقت دنیا کی ویکسین کی پیداوار کا ایک تہائی یعنی 9 بلین ویکسین ڈوز تیار کررہاہے اور یہ صلاحیت آئندہ سال تک بڑھ کر 14 بلین ڈوز تک پہ
Jun 3, 2023


نامعلوم نمبروں سے آنے والے فون کال نہ اٹھائیں : مرکزی وزیر ٹیلی کام اشونی وشنو کی عوام سے اپیل
Do not pick up phone calls from unknown numbers: Union Telecom Minister Ashwini Vishnu appeals to the public مرکزی وزیر ٹیلی کام اشونی وشنو نے سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ملک کی عوام سے ایک اہم اپیل کی ہے۔ انہوں نے عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نامعلوم نمبروں سے آنے والے کال نہ اٹھائیں۔ وزیر موصوف نے انکشاف کیا کہ ٹیلی کام کی مرکزی وزارت کے اقدامات کے نتیجے میں اسپام کالز اور سائبر فراڈ سے متعلق معاملات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے جمعہ کو دہلی میں صحافیو
Jun 3, 2023


بی آر ایس رکن اسمبلی جیون ریڈی کے قافلے کو حادثہ، تین افراد زخمی _ نظام آباد کے آرمور میں حادثہ
تلنگانہ کے آرمور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جیون ریڈی کا قافلہ حادثہ کا شکار ہو گیا ۔ تاہم اس حادثے میں رکن اسمبلی جیون ریڈی محفوظ رھ گئے ۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب منگل کو آرمور حلقہ میں کئی شادیوں کی تقریب میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے کے سامنے والی کاروں نے پرکٹ ایم آر گارڈن میں اچانک بریک لگائی۔ اس حادثہ میں آرمور میونسپل کے وائس چیئرمین کی کار دوسری کار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کونسلر رنگنا اور گنگا موہن چکرا زخمی ہوگئے۔ کونسلر رنگنا کو علاج کے لیے خانگی اسپتال
May 31, 2023


مودی بھگوان کو بھی سمجھا سکتے ہیں: راہل گاندھی نے کی تنقید
کانگریس قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انھوں نے امریکہ کے دورے کے موقع پر سان فرانسسکو میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی اور خطاب کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے میں ہم نے محسوس کیا کہ ہندوستان میں سیاست کرنا اب آسان نہیں رہا۔ چنانچہ ہم نے یاترا کرنے کا فیصلہ کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ دنیا اتنی بڑی ہے کہ کوئی شخص یہ نہیں سوچ سکتا کہ وہ سب کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ یہ ایک بیماری کی طرح ہے کہ ہندوستان میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہی
May 31, 2023


یزرو بینک آف انڈیا نے 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر سنسنی خیز فیصلہ
ریزرو بینک آف انڈیا نے 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار کے کرنسی نوٹوں کو سرکولیشن سے ہٹا دیا جائے گا۔ اور عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے 2000 روپے کے نوٹ اس مہینے کی 23 مئی سے 30 ستمبر تک بینکوں میں تبدیل کروالیں
May 19, 2023
bottom of page
