top of page
Search


گھر کا کام نہیں کرتی تھی بہو۔ساس نے بندوق سے گولی ماردی۔
نئی دہلی: اتر پردیش کے امروہہ میں ساس نے بہو کو گولی مار کر قتل کردیا۔ بہو کی جانب سے گھر کا کام نہ کرنے کی وجہ سے ساس پریشان تھی۔ ساس اکثر بہو سے جہیز کا مطالبہ بھی کیا کرتی تھی۔ پولیس نے ملزمہ ساس اس کے شوہر اور بیٹے کے خلاف قتل اور جہیز کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے اور تینوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دراصل معاملہ ضلع کے گجرولا کا ہے۔ مقتول کومل کا تعلق دولتمند خاندان سے تھا جس وجہ سے وہ اپنے سسرال میں کام نہیں کرتی تھی۔ اس کی ساس اکثر اس سے جہیز کا مطالبہ کیا کر
Jun 29, 2023


تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
The Vice Chancellor of Telangana University was caught red-handed while taking bribe تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر (VC) رویندر اینٹی کرپشن بیورو کے جال میں پھنس گئے ہیں۔ اے سی بی کے حکام نے انہیں حیدرآباد کے تارناکہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر 50,000 روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔ بھیمگل میں امتحانی مرکز قائم کرنے کے لیے شنکر نامی شخص سے 50 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے حکام نے دھاوا کر کے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ فی الحال اے سی بی کے عہدیداران وی سی کے گھر کی
Jun 17, 2023


بچوں کو دینی تعلیم دلانے کے معاملے میں والدین کی تساہلی کا شرمناک انجام۔ بیٹے نے کیا باپ کا قتل
Shameful end of parental indulgence in religious education of children. The son killed the father کھمم _ 10 ( اے۔بی نیوزاردو) بچوں کو دینی تعلیم دلانے کے معاملے میں والدین کی تساہلی اور لاپرواہی نے آج مسلم معاشرے میں کئی برائیاں جنم لے رہی ہے بچے اپنے والدین کا ادب و احترام تو دور ان کے مشورے اور ہدایات کو نظر انداز کررہے ہیں والدین کی ذری سی ڈانٹ ڈپٹ کو بھی برداشت نہیں کررہے ہیں اور الٹا والدین پر ہی حملہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اسی طرح کے ایک واقعہ میں ایک نابالغ لڑکے نے
Jun 11, 2023


تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام تربیتی کلاسس
تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام اقامتی اسکولس ، جونیئر كالجس اور ڈگری لیکچرس کی جائیدادوں کی بھرتی اور مفت کوچنگ کے ضمن میں بروز منگل بتاریخ 6/جون ،2023 *جناب پروفیسر محمد اکبر علی خان صاحب* *سابق وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد نے TGT، PGT*، *JL، اور DL* کے امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سخت محنت کرنے اور *استقامت، صبر، لگن اور دعاؤں* کے ساتھ مقابلہ جاتی امتحانات میں کامیاب ہونے کی ترغیب دی۔ اُنہوں نے امیدواروں
Jun 6, 2023


جگتیال بس اسٹینڈ کے سامنے خوفناک سڑک حادثہ
Horrific road accident in front of Jagtial bus stand تلنگانہ کے جگتیال شہر میں اتوار کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو نوجوانوں کی موٹر سائیکل پر کنٹرول کھونے اور ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے موت ہو گئی۔ یہ حادثہ جگتیال کے نئے بس اسٹینڈ کے سامنے کی سڑک پر پیش آیا ۔ سڑک پر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ ایک اور نوجوان کو 108 گاڑی میں ہاسپٹل لے جایا گیا اور وہ دم توڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک نوجوان کا تعلق مل
Jun 4, 2023
bottom of page
