top of page

تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

The Vice Chancellor of Telangana University was caught red-handed while taking bribe

تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ‏(VC) رویندر اینٹی کرپشن بیورو کے جال میں پھنس گئے ہیں۔ اے سی بی کے حکام نے انہیں حیدرآباد کے تارناکہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر 50,000 روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔ بھیمگل میں امتحانی مرکز قائم کرنے کے لیے شنکر نامی شخص سے 50 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے حکام نے دھاوا کر کے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ فی الحال اے سی بی کے عہدیداران وی سی کے گھر کی تلاشی لے رہے ہیں۔

13 views0 comments

Comentarios


bottom of page