top of page
Search


گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں گیسٹ فیکلٹی کیلئے درخواستیں مطلوب
18 جولائی (اے۔بی۔نیوزاردو) ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کے ایک پریس نوٹ کے بموجب کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن تلنگانہ کی جانب سے تعلیمی سال 2023-24 کیلئے ڈگری کالجوں میں گیسٹ فیکلٹی کے طور پر عارضی لیکچررز کے تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں مضامین انگریزی 1 ، اردو 1 کامرس انگلش میڈیم 1 کامرس اردو میڈیم 1 کمپیوٹر اپلی کیشنس انگریزی میڈیم 2 ہسٹری تلگو میڈیم 1 باٹنی اردو میڈیم 1 زوالوجی اردو میڈیم 1 کمسٹری اردو میڈیم
Jul 19, 2023
تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی۔ کئی اضلاع کیلئے ریڈ،ایلو اور آرینج الرٹ جاری
Heavy rain forecast in Telangana for next 5 days. Red, yellow and orange alert issued for many districts حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ناگارتنا نے کہا کہ کھمم، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ اور جنگاوںاضلاع میں منگل سے چہارشنبہ تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔اس سلسلے میں بعض اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ، ایلو اورآرینج الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کریم نگر، پیدااپلی، ملوگ، بھدرادری کتہ
Jul 18, 2023
مولاناآزاداسٹیڈی سینٹربودھن میں فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کا آغاز
ڈاکڑناہیدہ بیگم کورڈینیڑبودھن مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی فاصلاتی تعلیم نےاپنا ایک پریس نوٹ جاری کرتےہوئےبتلایا کہ مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی اسٹیڈی سنٹربودھن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کےمختلف پی جی اور یوجی کورسیس جن میں ایم اے (اردو)، ایم اے (انگریزی)،ایم اے (اسلامک اسٹڈیز)،ایم اے(تاریخ)۔ایم اے (عربی)’ایم اے( ہندی) کےساتھ ساتھ بی اے، بی کام ،بی۔ایس سی(لائف سائنس),بی ایس سی(ایم پی سی) اور ڈپلومہ ان ٹیچ انگلیش ، ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن ، سرٹیفکیٹ کورس اہلیت
Jul 5, 2023


کریم نگر شہر میں خاتون کا انتہائی بے دردی سے قتل
کریم نگر شہر میں ایک خاتون کا اس کے ہی اپارٹمنٹ میں انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی صبح کریم نگر شہر کے بھگت نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھگت نگر اپارٹمنٹ میں رہنے والی سریتا نے رئیل اسٹیٹ بزنس مین کو 25 لاکھ روپے کا قرض دیا تھا۔ رقم واپس کرنے کے معاملے میں ان دونوں کے درمیان جھگڑے چل رہے تھے بتایا گیا ہے کہ رئیلٹر اور سریتا کے درمیان آج رقم کے مسئلہ پر جھگڑا ہوا اس دوران اس نے سریتا پر حملہ کردیا۔ سریتا کی موقع پر ہی موت ہ
Jul 1, 2023


برقعہ پوش خاتون کی 3 بچوں کے ساتھ اجتماعی خودکشی
Mass suicide of burqa-clad woman with 3 children ریاست تلنگانہ کے ضلع سرسلہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ مڈ مانیرڈیم میں ایک خاتون نے اپنے تین بچوں کے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ مہلوکین کی شناخت 7 سالہ ایان، 5 سالہ اسریٰ جبین اور عثمان 14 ماہ اور ان کی ماں کے طورپرکی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں اس انتہائی اقدام کی وجہہ گھریلو تنازعات بتائی گئی ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویمل واڑہ اربن منڈل کے ردرا ورم سے تعلق رکھنے خاتون کی شادی کریم نگرسبھاش نگر کے محمد علی
Jun 30, 2023
bottom of page
